براؤزنگ پاکستان
پاکستان
عبدالقادر بلوچ کا (ن) لیگ چھوڑنے کا فیصلہ!
کوئٹہ: سابق حکمراں جماعت (ن) لیگ میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری کو پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے میں نہ بلانے پر تنازع شدت اختیار کرگیا، جس کے بعد پارٹی کے صوبائی صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا!-->…
کورونا وبا، مزید سخت اقدامات کیے جاسکتے ہیں، این سی او سی
اسلام آباد: این سی او سی نے پاکستان بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی موجودہ صورت حال میں اضافے کی صورت مزید سخت اقدامات کیے جاسکتے ہیں۔ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ!-->…
ایاز صادق کی کہی بات معافی سے آگے نکل چکی،اب قانون اپنا راستہ لے گا، شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ایاز صادق کی کہی ہوئی بات معافی سے آگے نکل چکی ہے، اب قانون اپنا راستہ لے گا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ایاز صادق کی کہی ہوئی بات!-->!-->!-->…
وائس آف سندھ کے زیر اہتمام بین المذاہب سیرت نبی ﷺ کانفرنس
کراچی: رسول کریم ﷺ دو جہانوں کے لیے رحمت ہیں، اگر ہم رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات پر حقیقی معنوں میں عمل کریں، تو کسی شخص میں آپ کی گستاخی کی جرأت نہ ہوگی، ہمیں اجتماعی آواز اٹھانی ہوگی، تاکہ ویٹی کن سے مذمتی بیان جاری ہو، وزیر اعظم کے خط کی!-->…
کچھ نہیں پتا اسکول دوبارہ کب بند ہوجائیں، سعید غنی
کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کورونا کے بعد اب اسکول کھلے ہیں، لیکن کچھ نہیں پتا کہ دوبارہ کب بند ہوجائیں۔کراچی کے ایک اسکول میں طلبہ میں ٹیبلیٹس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ 30 سے زائد نئے!-->…
پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: وزیراعظم عمران خان بری!
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کو بری کردیا۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے، عدالت نے وزیراعظم عمران خان کی بریت کی!-->…
ماسک نہ پہننے پر جرمانہ ہوگا
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھر سے نکلتے وقت فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے 11بڑے شہروں میں کورونا کیسزمیں 80 فیصد اضافہ ہوا ہے۔دوسری جانب اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری!-->…
وزیراعظم کی امت مسلمہ سے توہین رسالت کیخلاف متحد ہونے کی درخواست
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے امت مسلمہ سے توہین رسالت اور اسلاموفوبیا کے خلاف متحد ہونے کی درخواست کی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے تمام مسلم ممالک کے سربراہان کو خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے امت مسلمہ سے توہین رسالت اور اسلاموفوبیا کے خلاف!-->…
پنشن کا بہت بوجھ پڑچکا، مستقل اساتذہ کا سلسلہ ختم ہونا چاہیئے،وزیرتعلیم پنجاب
صوبہ پنجاب کے وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد راس نے اساتذہ کو مستقل کیے جانے کی مخالفت کردی، صوبائی وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں مستقل اساتذہ کا چکر اب ختم ہونا چاہیئے کیوں کہ اساتذہ کی پنشن کا حکومت پر بہت بوجھ پڑچکا ہے۔ ڈاکٹر مراد راس نے!-->…
گستاخانہ خاکوں کا معاملہ، پاکستان کا پوپ سے رابطے کا اعلان
اسلام آباد: گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس اور شیخ جامعۃ الازہر سے رابطہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ!-->…