براؤزنگ پاکستان
پاکستان
موٹروے زیادتی کیس، ملزم شفقت کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع
لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے موٹروے زیادتی کیس کے ملزم شفقت کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع کردی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں موٹروے خاتون زیادتی کیس میں گرفتار ملزم شفقت کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر سماعت ہوئی، کیس کی سماعت!-->…
کورونا کیسز کی تصدیق پر کراچی کے 5 اسکول بند
کراچی کے علاقے ملیر میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 5 اسکول بند کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ملیر کے اسکولوں میں طلبہ،اساتذہ اور دیگر عملے سے لیے گئے نمونوں میں سے کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کی بناء پر انہیں بند کردیا گیا،ڈسٹرکٹ!-->…
پاکستان میں سزا پوری کرنے والے 5 بھارتی جاسوس رہا!
اسلام آباد: پاکستان نے اپنی سزا پوری کرنے والے 5 بھارتی جاسوسوں کو رہا کرکے واپس بھارت بھیج دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن نے فوجی عدالت سے سزا پانے والے اپنے مجرمان کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی،!-->…
کورونا کیسز میں اضافہ، این سی او سی اجلاس میں سخت فیصلے
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھر سے نکلتے وقت فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے 11بڑے شہروں میں کورونا کیسزمیں 80 فیصد اضافہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں!-->…
ہنگامہ آرائی، ڈپٹی اسپیکر نے پی پی رکن کو اسمبلی سے باہر نکال دیا
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رکن آغا رفیع اللہ کو ہنگامہ آرائی پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے ایوان سے باہر نکلنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت ہوا، ایوان میں ایم ایم اے کے!-->…
24 گھنٹوں کے دوران 825 کورونا کیسز رپورٹ
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 825 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 14 افراد جاں بحق ہو گئے۔تفصِلات کے مطابق ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 30!-->…
پشاور دھماکا: شہدا کی نماز جنازہ ادا، اقوام متحدہ کی مذمت
اسلام آباد: اقوام متحدہ نے پشاور کے مدرسے میں بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے، جس میں متعدد معصوم طالب علم شہید اور زخمی ہوئے۔پاکستان میں اقوام متحدہ کے دفتر نے اس سنگین واقعے پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ ہماری ہمدردیاں!-->…
وائس آف سندھ اور سی پی ایل سی کے اشتراک سے سائبر سیکیورٹی سیمینار
کراچی: وائس آف سندھ اور سی پی ایل سی کے اشتراک سے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں سائبر سیکیورٹی سیمینار منعقد ہوا۔تفصیلات کے مطابق اس اہم موضوع پر منعقدہ سیمینار میں وائس آف سندھ کے پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر عمیر ہارون، اسسٹنٹ چیف سی پی ایل!-->…
ہمیں آپ کی نفرت کو رد کرنے کی آزادی ہے، شعیب اختر
پاکستان کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے فرانسیسی صدر کے بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں آپ کی نفرت کو رد کرنے کی آزادی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے لکھا کہ اگر آپ کو نفرت کی آزادی ہے تو ہمیں آپ کی نفرت کو رد!-->…
دہشت گردی کے عفریت کو جڑ سے اکھاڑ کر دم لیں گے، وزیر خارجہ
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا پشاور کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ان شاء اللہ دہشت گردی کے عفریت کو جڑ سے اکھاڑ کر دم لیں گے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پشاور کی دیر کالونی میں مسجد سے ملحق!-->…