براؤزنگ پاکستان
پاکستان
بھارت دہشت گردی کی کارروائیوں میں اپنی شمولیت چھپا نہیں سکتا، پاکستان
اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ بیرونی مدد سے ہونے والا بزدلانہ حملہ پاکستان مخالف ریاستی دہشت گردی کا عکاس ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کے حوالے سے دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کی سرگرمیوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے!-->…
انگلینڈ پہنچنے والے پاکستانی کرکٹرز اور معاون اسٹاف کی کورونا ٹیسٹنگ کا عمل مکمل
انگلینڈ پہنچنے والے پاکستانی کرکٹرز اور معاون اسٹاف کی کورونا ٹیسٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔
انگلینڈ پہنچنے والے پاکستانی کرکٹرزاورمعاون اسٹاف کی کورونا ٹیسٹنگ آج مکمل ہوگیا، اتوار کو چارٹرڈ طیارے میں مانچسٹر کے لیے اڑان بھرنے والے 18 کرکٹرز!-->!-->!-->…
حملے کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دہشت گردوں کے حملے کے باوجود کاروبار میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔
کے ایس ای 100 انڈیکس 242 پوائنٹس اضافے سے 34181 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 486 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار ہوا اور بازارمیں آج!-->!-->!-->…
بجٹ اجلاس کے فوری بعد بلاول بھٹو اور شاہزین بگٹی کی اہم ملاقات
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہزین بگٹی کے درمیان آج زرداری ہاؤس ملاقات ہوئی۔تفصیلات کے مطابق اس ملاقات میں شاہزین بگٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کے!-->…
اور حملہ آور مارے گئے
جبران سرفراز
آج کی صبح میری روزانہ کی صبح سے کچھ مختلف تھی، دن کی شروعات تو عام دنوں کی طرح ہی ہوئی لیکن صبح کو گزرے کچھ ہی وقت ہوا تھا کہ یہ عام دن ہمیشہ کے لیے یادگار ہوگیا۔ اچھی یادیں ہوتی تو ٹھیک تھا لیکن یادیں بھی بھیانک اور!-->!-->!-->…
اسٹاک ایکسچینج حملے کے تانے بانے بھارتی سلیپر سیل سے ملیں گے، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر ہونے والے حملے کے تانے بانے اٹھاکر دیکھ لیے جائیں تو بھارتی سلیپر سیل سے ملیں گے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ رینجرز اور پولیس کو خراج تحسین پیش!-->…
پڑوسی ملک کے دہشت گردوں نے اسٹاک ایکس چینج پر حملہ کیا: عقیل کریم ڈھیڈی
کراچی: ممتاز بزنس مین اور سماجی کارکن، عقیل کریم ڈھیڈی نے کہا ہے کہ مارکیٹ کھلتے ہی پڑوسی ملک کے دہشت گردوں نے اسٹاک ایکس چینج پر حملہ کیا، جسے سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے وائس آف!-->…
اپنی بہادر قوم کے تعاون سے دہشت گردوں کی ہر کوشش ناکام بنادیں گے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ اپنی بہادر قوم کے تعاون سے دہشت گردوں کی ہر کوشش ناکام بنادیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر!-->…
وزیراعظم آئے ہی نوٹس لینے ہیں، استعفیٰ نہیں دیں گے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان تو آئے ہی نوٹس لینے ہیں، وہ استعفیٰ نہیں دیں گے انہیں ایوان کا اعتماد حاصل ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیراعظم نوٹس لینا بند!-->…
کورونا سے مزید 74 جاں بحق، اب وفاق کے لیے ٹیکس جمع نہیں کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ ہم اب وفاق کے لیے ٹیکس جمع نہیں کریں گے۔مراد علی شاہ نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وفاق نے ہمیں آئین کے تحت ٹیکس جمع کرنے کا اختیار دیا ہے لیکن ہم اب وفاق کے لیے ٹیکس جمع نہیں کریں گے اور اس بارے میں، میں!-->…