براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا کی زد میں آگئے
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ!-->…
آج عظیم قومی ہیرو ایم ایم عالم کی 85 ویں سالگرہ ہے
کراچی: اکیلے دشمن کے 5 جنگی طیارے مار گرانے والے پاک فضائیہ کے مایہ ناز پائلٹ اور قومی ہیرو ایم ایم عالم کا 85 واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے۔آج بھارتی فضائیہ کو دھول چٹانے والے پاک فضائیہ کے ہیرو ایم ایم عالم کی 85 ویں سالگرہ منائی جارہی!-->…
جامشورو: خاتون کا وحشیانہ قتل، شوہر اور دیور گرفتار
جامشورو: سندھ کے ضلع جامشورو کے گاؤں وڈا چھر میں خاتون کے بہیمانہ قتل کے واقعے نے سب کو دہلا کر رکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق 25 سالہ وزیراں کو قتل کرنے کے لیے اس پر وزنی پتھر برسائے گئے اور چہرہ مسخ کر دیا گیا، پوسٹ مارٹم کے بعد حتمی رپورٹ!-->…
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 3 ہزار 191 کیسز، 93 افراد جاں بحق
اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے مزید 3 ہزار 191 کیسز سامنے آگئے، جب کہ 93 افراد اپنی زندگی کی بازی ہار گئے۔نیشنل کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 25 ہزار 527!-->…
کراچی سمیت سندھ میں آج سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آج رات سے گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پیر سے سندھ میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی،!-->…
قوم کو این سی او سی کے اقدامات پرفخر ہے: وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو این سی او سی کے بروقت اقدامات پرفخر ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارتنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں اجلاس ہوا، اسد عمر!-->…
خان پور، شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم!
رحیم یار خان: خان پور میں شالیمار ایکسپریس اور ڈاؤن سائیڈ کی مال گاڑی ٹکرا گئی۔رحیم یار خان کے علاقے خان پور کے جٹھہ بھٹہ اسٹیشن پر 27 شالیمار ایکسپریس اور ڈاؤن سائیڈ کی مال گاڑی ٹکرا گئیں۔ معلوم ہوا ہے کہ شالیمار ایکسپریس کراچی سے لاہور!-->…
چائلڈ پورنوگرافی کے بین الاقوامی گروہ کا کارندہ سیالکوٹ سے گرفتار!
سیالکوٹ: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سیالکوٹ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ارسلان نامی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق انٹرپول نے ملزم سے متعلق معلومات پاکستان کو دی تھیں، جس پر کارروائی کرتے ہوئے اسے!-->…
پاکستان میں بجلی کی طلب 23527، پیداوار 25 ہزار میگاواٹ ہے، وزارت توانائی
اسلام آباد: وزارت توانائی نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کی طلب 23527 اور پیداوار 25 ہزار میگاواٹ ہے۔وزارت توانائی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آج صبح ساڑھے آٹھ بجے بجلی کی طلب و رسد کی صورت حال کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 23527 میگاواٹ تھی اور!-->…
جعلی ڈگری والے پائلٹس برطرف ہوں گے، فوجداری مقدمات بھی بنیں گے، غلام سرور
راولپنڈی: وفاقی وزیر ہوا بازی نے کہا ہے کہ جعلی ڈگری والے پائلٹ کو برطرف کیا جائے گا اور ان پر فوجداری مقدمات بھی بنیں گے۔غلام سرور خان نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے طیارہ حادثے میں جب تک غلطی کا احساس نہیں ہوگا!-->…