براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کورونا کے باعث اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس کا انتقال!
اسلام آباد: سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سردار محمد اسلم کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔سردار محمد اسلم ملٹری اسپتال راولپنڈی میں زیر علاج تھے، اُنہیں گزشتہ چند دنوں سے وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا۔سابق چیف جسٹس سردار اسلم کی نمازِ جنازہ!-->…
احساس ایمرجنسی کیش، سوا کروڑ سے زائد لوگوں میں 157 ارب 25 کروڑ روپے تقسیم
اسلام آباد: کورونا وبا کے دوران احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت صوبائی و علاقائی لحاظ سے تقسیم کی گئی رقم کی تفصیل جاری کردی گئی۔وزارت سماجی تحفظ و تخفیف غربت نے بتایا کہ ملک بھر میں 1 کروڑ 29 لاکھ 97 ہزار سے زائد افراد میں 157 ارب 25!-->…
حکومتی فیصلہ مسترد، پرائیویٹ اسکولز کا 15 اگست سے اسکولز کھولنے کا اعلان
اسلام آباد: ستمبر میں اسکولز کھولنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کرتے ہوئے آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز نے 15 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ!-->…
چار ماہ کے تعطل کے بعد ملک بھر میں پولیو مہم کا آغاز
اسلام آباد/ کراچی: کورونا وبا کے باعث ملک میں 4 ماہ سے تعطل کا شکار انسداد پولیو مہم دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق خیبرپختونخوا میں 4 ماہ کے تعطل کے بعد انسداد پولیو مہم کا دوبارہ آغاز کردیا گیا ہے، کورونا!-->…
یوم الحاق پاکستان: ہم کشمیریوں کے حق کی جنگ لڑتے رہیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج ہی کے تاریخی دن اہل کشمیر نے پاکستان سے الحاق کی قرارداد منظور کی تھی، ہم آج اس دن کو یاد کرتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق یوم الحاق کے موقع پر وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ کشمیریوں کی جدوجہد!-->…
یوم الحاق پاکستان: کشمیریوں کا بھارتی تسلط کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا عزم
آج دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے یوم الحاق پاکستان کا دن منایا، جہاں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ بھارتی تسلط سے آزادی تک جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق 1947 میں آج ہی کے دن سرینگر میں سردار محمد ابراہیم خان کی رہائش گاہ پر آل!-->…
دوا ساز کمپنیوں سے قیمتوں میں اضافے کا اختیار واپس لے لیا گیا!
اسلام آباد: حکومت نے دوا ساز کمپنیوں سے قیمتوں میں اضافے کا اختیار واپس لے لیا۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ کمپنیاں قیمتوں میں 7 سے 10 فیصد تک اضافے کی سفارش کرسکتی ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمپنیاں دواؤں کی!-->…
پی آئی اے کے 17 پائلٹس کے لائسنس منسوخ!
کراچی: سی اے اے نے مشکوک لائسنس کے معاملے پر پی آئی اے کے 17 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کردیے، جن میں فرسٹ آفیسر بھی شامل ہیں۔حکومت کی منظوری کے بعد ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لائسنس منسوخی کے باضابطہ لیٹر جاری کردیے۔ذرائع کے مطابق قومی!-->…
(ن) لیگ کا پنجاب بچاؤ تحریک شروع کرنے کا عندیہ!
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے پنجاب بچاؤ تحریک شروع کرنے کا عندیہ دے دیا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا کہ پنجاب کو پس ماندہ ترین صوبہ بنانے کی!-->…
اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا کراچی میں اہم اجلاس!
کراچی: این سی او سی کا پہلی بار کراچی میں اجلاس، مویشی منڈیوں کی مینجمنٹ، عیدالاضحیٰ کے لیے ایس او پیز کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔ اسد عمر نے کہا کہ کورونا کیسز میں کمی آئی، تاہم مزید احتیاط کرنا ہوگی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے وبا کو کنٹرول کرنے میں!-->…