براؤزنگ پاکستان
پاکستان
مریم نیب پیشی کیس: 58 لیگی کارکنان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیے گئے
لاہور: مریم نواز کی نیب میں پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار (ن) لیگ کے 58 کارکنوں کو عدالت نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا۔لاہور پولیس نے مریم نواز کی نیب میں پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار (ن)!-->…
بزدار کی نیب پیشی، پونے دو گھنٹے پوچھ گچھ
لاہور: پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نیب لاہور میں پیش ہوگئے، جہاں ان سے شراب کے غیر قانونی لائسنس جاری کرنے کے کیس میں تقریباؔؔ پونے 2 گھنٹے تک تفتیش کی گئی۔عثمان بزدار سیکیورٹی اور پروٹوکول کے بغیر صرف ایک گاڑی میں وزیراعلیٰ آفس!-->…
کورونا وبا: 2 لاکھ 63 ہزار مریض شفایاب، فعال کیسز 16 ہزار!
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے مزید 730 کیسزاور17 اموات رپورٹ ہوئیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 730 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ 17 متاثرین جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد ملک بھرمیں کورونا!-->…
عدالت عظمیٰ کا این ڈی ایم اے کو نالوں کی صفائی اور تجاوزات ختم کرنے کا حکم
کراچی: عدالت عظمیٰ نے این ڈی ایم اے کو کراچی سے 3 ماہ میں نالوں کی صفائی کے ساتھ ان کے اطراف سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے حاجی کیمو گوٹھ!-->…
وفاق کراچی کو بچانے کے لیے مختلف آپشن سوچ رہا ہے، اٹارنی جنرل
کراچی: پاکستان کے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کراچی کو بچانے کے لیے مختلف قانونی اور آئینی آپشن سوچ رہی ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے حاجی کیمو گوٹھ تجاوزات سے!-->…
قومی اسمبلی، انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2020 کثرت رائے سے منظور
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2020 کو قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، شرکت داری محدود ذمے داری سمیت پانچ بلز منظور کرلیے گئے، کمپنیز ترمیمی بل اور نشہ آور اشیاء کی روک تھام کا بل بھی شامل ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے!-->…
کور کمانڈر کانفرنس: قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہدایت دی ہے کہ محرم میں عوام کی سیکیورٹی اور تحفظ کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں، جب کہ سیلابی صورت حال کے پیش نظر ہر ممکن احتیاطی تدابیر کی جائیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے!-->…
نیب کا لیگی کارکنان کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ
لاہور: قومی احتساب بیورو نے مریم نواز کی نیب میں پیشی کے دوران ہنگامہ آرائی پر لیگی کارکنان اور رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ آج مریم نواز کو ذاتی!-->…
لیگی قیادت نے کارکنان کو اشتعال انگیزی کے لیے 10 لاکھ تقسیم کیے، چوہان
لاہور: پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ رات لیگی قیادت نے کارکنان کو اشتعال انگیزی کے لیے 10 لاکھ روپے تقسیم کیے۔وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن!-->…
ملک کے مسائل پیپلزپارٹی کے علاوہ کوئی حل نہیں کرسکتا۔ ناصر حسین شاہ
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کی وراثت کے دعویدار ہی کراچی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں۔صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کورونا اقدامات کے حوالے سے عوام کا غیر مشروط اعتماد ہماری جیت ہے۔ ناگہانی آفات، مسائل میں!-->…