براؤزنگ پاکستان
پاکستان
نواز شریف کے باہر جانے پر وزیراعظم کو افسوس ہے، شیخ رشید کا بڑا بیان
لاہور: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے باہر جانے پر وزیراعظم پچھتارہے ہیں جب کہ حکومت اسحاق ڈار کو واپس نہ لاسکی، نواز شریف کو لانا تو اور مشکل ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ سپریم کورٹ کے ریلوے!-->…
کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کے خواب دیکھنے والے ہوش میں آئیں، بلاول
کراچی/ اسلام آباد: بلاول بھٹو نے مرکز سے صوبائی سطح تک پارٹی کی تنظیم نو اور نئی سیاسی صف بندی کا فیصلہ کرلیا جب کہ پارٹی کے نائب صدر اور سیکریٹری جنرل سمیت اہم عہدوں کے لیے نئے نام مانگ لیے۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی صدارت میں!-->…
ایس اینڈ پی نے پاکستان کی خودمختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیق کردی
اسلام آباد: امریکا کی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز (ایس اینڈ پی) نے پاکستان کی خودمختار ریٹنگز میں استحکام اور بہتری کی تصدیق کردی۔ایس اینڈ پی نے اپنے اعلامیے میں پاکستان کی خودمختار ریٹنگز کو “بی “ کیٹیگری قرار دیتے ہوئے کہا کہ!-->…
سندھ اسمبلی، نئے ضلع کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج، واک آؤٹ!
کراچی: سندھ اسمبلی میں حزب اختلاف نے شہر قائد میں نئے ضلع کے خلاف شدید احتجاج کیا اور اجلاس سے واک آؤٹ کرگئے۔سندھ اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر ریحانہ لغاری کی زیر صدارت ہوا جس میں ایم کیو ایم پاکستان کے محمد حسین نے کیماڑی ضلع بنانے کے!-->…
لیڈی ڈاکٹر خودکشی کیس، اسلحہ کے مالک کا پتا چل گیا!
کراچی: لیڈی ڈاکٹر ماہا خودکشی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق پولیس نے اسلحے کے مالک کا پتا لگالیا ہے۔کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خاتون ڈاکٹر ماہا خودکشی کیس میں پولیس نے واردات میں استعمال ہونے والے اسلحے کے مالک کا پتا لگالیا!-->…
موسلا دھار بارش، کراچی پھر ڈوب گیا
شہر قائد میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات نے آج کم بارش کی پیش گوئی کی تھی، تاہم سرجانی ٹاؤن میں 170 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ کراچی کے کئی علاقے زیر آب آچکے ہیں۔ گھروں میں پانی داخل ہوچکا ہے۔
تیز بارش کے ساتھ ہی!-->!-->!-->…
بلاول بچہ تھوڑا کچا، مریم شہباز کو بھی پھنسانے جارہی ہیں، شیخ رشید
راولپنڈی: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مشکل پڑنے پر کوئی بھی بڑا فیصلہ کرسکتے ہیں، لیکن نیب زدہ لوگوں کو این آر او کبھی نہیں دیں گے۔راولپنڈی کینٹ میں پہلے پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین کی افتتاحی تقریب کے دوران گفتگو کرتے!-->…
باب دوستی دوطرفہ آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا
چمن: پاکستان اور افغانستان کے باہمی اتفاق سے چمن سرحد پر باب دوستی دو طرفہ پیدل آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔سیکیورٹی حکام کے مطابق بارڈر 7 روز تک پیدل آمدورفت کے لیے کھلا رہے گا، سرحد سے دو طرفہ تجارت کا سلسلہ بھی بحال ہے اور مال سے!-->…
اسکول کھولنے ہیں یا نہیں، 7 ستمبر کو فیصلہ ہوگا، شفقت محمود
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ 7 ستمبر کو فیصلہ ہوگا اسکول 15 ستمبر کو کھولنے ہیں یا نہیں، وزارت صحت سکول کھولنے سے متعلق ایس او پیز پر کام کررہی ہے۔وفاقی وزیر شفقت محمود کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے!-->…
پاک سعودیہ تعلقات ہمیشہ اچھے رہیں گے، شاہ محمود قریشی
بیجنگ: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کے تعلقات ہمیشہ سے اچھے رہے اور اچھے رہیں گے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سعودی عرب کا اسرائیل کے معاملے پر دوٹوک مؤقف ہے جو تاریخی ہے جب کہ سعودیہ پاکستان کے تعلقات ہمیشہ سے!-->…