براؤزنگ پاکستان
پاکستان
حکومت کی اولین ترجیح انسانی حقوق کا تحفظ ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کا تحفظ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔جیلوں میں قید خواتین سے متعلق وفاقی وزیربرائے انسانی حقوق شیریں مزاری کو اٹارنی جنرل سے مشاورت کی ہدایت دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مہذب!-->…
نواز کی صحت پر حکومت سیاست کررہی، ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی، شہباز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت پر حکومت سیاست کررہی ہے۔لاہور احتساب عدالت میں رمضان شوگر مل ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس میں وقفہ کے دوران میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ!-->…
موسلادھار بارش نے شہر میں تباہی مچا دی، نظام زندگی شدید متاثر
کراچی: شہرقائد کے مختلف علاقوں میں بارش نے تباہی مچا دی، مسلسل بارش نے نظام زندگی کو شدید متاثر کیا، سڑکیں تالاب کا منظرپیش کررہی ہیں۔کئی گھنٹے جاری رہنے والی بارش کے بعد شہر کی حالت دگرگوں ہے، نشیبی علاقوں میں پانی باہر گیا ہے، لاکھوں!-->…
بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو حق مہر فوری ادا کرنا ہوگا، عدالت عظمیٰ
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے فیصلہ دیا ہے کہ بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو حق مہر چاہے مہر معجل ہو یا غیرمعجل فوری ادا کرنا ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں بغیر اجازت دوسری شادی سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں!-->…
سیاحت کے لیے نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی تشکیل، زلفی بخاری کنوینر مقرر
اسلام آباد: وزیرِاعظم نے ملک بھر کے دلکش سیاحتی مقامات اور ملکی سیاحتی استعداد کو مکمل طور پر بروئے کار لانے کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سیاحت کے حوالے سے حکومتی ترجیحات کو عملی جامہ پہنانے کی خاطر اعلیٰ سطح کی نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی!-->…
کراچی کی سیلابی صورت حال، وزیراعظم کا نوٹس، تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں بارش کے بعد کی صورت حال کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی اداروں کو کراچی کے شہریوں کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں!-->…
فیصل ایدھی کو بچالیا گیا
کراچی: ملیر ندی میں امدادی کام کے دوران فیصل ایدھی کی کشتی الٹ گئی، تاہم اُنہیں بچالیا گیا۔کراچی کے بیچوں بیچ گزرنے والی ملیر ندی میں طغیانی کے باعث امدادی کاموں کے لیے موجود ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کی کشتی ڈیفنس کے قریب ملیر!-->…
رواں سال ملک میں الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہوجائیں گی، فواد چوہدری
اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں رواں سال سے الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہوجائیں گی۔وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آلودگی کی وجہ سے لوگ بیمار ہوتے ہیں، تاہم وزیراعظم عمران!-->…
چارسدہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد گرفتار
چارسدہ: پولیس نے چارسدہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔پشاور کے نواحی علاقے چارسدہ میں محرم الحرام کے موقع پرشبقدر پولیس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے!-->…
عوام ہمارے ساتھ، کسی میں کراچی کو سندھ سے الگ کرنے کی طاقت نہیں، مُراد علی شاہ
سجاول: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کسی میں طاقت نہیں جو کراچی کو سندھ سے الگ کرے۔وزیراعلی سندھ نے سجاول میں مین سیم نالے کا دورہ کیا اور بارش کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ بھی لیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے!-->…