براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کورونا سے مجموعی اموات 11 ہزار سے متجاوز!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 58 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 36 ہزار 513 کورونا ٹیسٹ کیے!-->…
نیب ریفرنس، نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق!
لاہور: نیب ریفرنس میں میر شکیل کے شریک ملزم نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں۔احتساب عدالت لاہور میں نجی میڈیا گروپ کے مالک میر شکیل کے خلاف غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے میر شکیل پر فرد جرم عائد کرنے کے!-->…
حکومت کا ریڈزون میں پی ڈی ایم کو احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ!
اسلام آباد: پی ڈی ایم کو حکومت نے ریڈزون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے، کسی کو پہلی دفعہ!-->…
براڈشیٹ نے عدالتی فیصلہ جاری کرنے کی درخواست قبول کرلی
لندن: براڈ شیٹ نے عدالتی فیصلہ جاری کرنے کی حکومت پاکستان کی درخواست قبول کرلی۔حکومت پاکستان کے وکلا نے برطانوی فرم براڈ شیٹ کے وکلا سے فیصلہ جاری کرنے کی اجازت مانگی تھی۔برطانوی فرم براڈ شیٹ کے چیف ایگزیکٹو کاوے موسوی کہتے ہیں کہ آخرکار!-->…
فواد چوہدری، علی زیدی سمیت 154 ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل!
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر فواد چوہدری، علی زیدی، عامر لیاقت اور خالد مقبول صدیقی سمیت 154 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق مالی گوشوارے جمع نہ کرانے کی پاداش میں الیکشن کمیشن نے 154 اراکین اسمبلی!-->…
عوام دشمن حکومت کی ہر سازش ناکام بنائیں گے، بلاول
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام دشمن حکومت کی ہر سازش ناکام بنائیں گے، سلیکٹڈ کو عوام کی طاقت سے بھگائیں گےتفصِلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے جزائر پر قبضہ کرنے کی!-->…
ماضی کی ڈیلز، این آر او کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑرہا ہے، شہزاد اکبر
اسلام آباد: معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ کیس سے ایک چیز واضح ہوتی ہے کہ ماضی کی ڈیلز اور این آر او کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑرہا ہے.اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا!-->…
مودی نے الیکشن جیتنے کیلیے اپنے 40 فوجیوں کی جان لی، وزیر خارجہ
اسلام آباد: ای یوڈس انفولیب کے چشم کُشا انکشافات نے بھارت کے ناپاک عزائم کی قلعی کھول دی۔ان خیالات کا اظہار وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ پلوامہ واقعے کے حوالے سے میرے بیانات آن ریکارڈ ہیں، ہم نے واضح کیا تھا کہ!-->…
حکومتیں اور بسیں دھکوں سے نہیں چلتیں، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتیں اور بسیں دھکوں سے نہیں چلتیں۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ سلیکٹڈ نالائق ٹولا گھر جانے والا ہے۔ اکتیس جنوری کو سلیکٹد کے استعفے کی ڈیڈ لائن ہے۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے!-->…
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے نرگوسا میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے جن!-->…