براؤزنگ پاکستان
پاکستان
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ
اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حکومت نے اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا اور کہا ہے کہ آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول کی موجودہ قیمت برقرار رہے گی!-->…
نواز شریف کی واپسی کے لیے حکومت کا بڑا فیصلہ!
اسلام آباد: ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے سخت ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔وزیراعظم نے سینئر وزرا کی کمیٹی بنادی ہے۔ شہزاد اکبر، ڈاکٹر بابر اعوان، فواد چوہدری، اسد عمر، شفقت محمود!-->…
کل سے ملک بھر میں پرائمری اسکولز کھولنے کا اعلان!
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم نے ملک بھر میں کل سے پرائمری اسکول کھولنے کا اعلان کردیا۔وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ پرائمری اسکولوں میں کل سے کلاسز کا آغاز ہوگا۔اُن کا کہنا!-->…
شوکت خانم اسپتال کا دعویٰ منظور، حنیف عباسی پر 50 لاکھ ہرجانہ!
راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کے خلاف شوکت خانم کینسر میموریل اسپتال کا ہرجانے کا دعویٰ منظور ہوگیا۔راولپنڈی کی عدالت نے مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے حنیف عباسی کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ!-->…
شہباز کی اہلیہ اور بیٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری!
لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور بیٹی رابعہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔احتساب عدالت نے شہباز شریف کی دوسری صاحبزادی کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی جب کہ بیٹے سلمان شہباز کے وارنٹ!-->…
سندھ، 303 طلبا میں کورونا وائرس کی تصدیق!
کراچی: سعید غنی کا کہنا ہے کہ اب تک سرکاری اسکولوں کے 217 اور نجی اسکولوں کے 86 طلبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کے مطابق اب تک نجی اور سرکاری اسکولز میں کورونا کے 56 ہزار 299 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 40150!-->…
کباڑ کی دُکان میں پڑا پُرانا بم پھٹ گیا، 5 افراد جاں بحق!
نوشہرہ: اکبرپورہ میں کباڑ کی دکان میں پڑا پرانا بم پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگيا۔ڈی پی او نجم الحسنین کے مطابق دریائے کابل کے کنارے پڑے پرانے بم اور گولے اکبرپورہ کے کباڑیوں نے اٹھائے تھے اور توڑ پھوڑ کے دوران ایک کباڑی!-->…
افغان سرزمین ہمسایہ ملکوں کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ
اسلام آباد: ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ افغان سرزمین ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔افغان اعلیٰ سطح کی مفاہمتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے انسٹی ٹیوٹ آف اسٹرٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا!-->…
شہباز کی گرفتاری، پارٹی باگ ڈور مریم کے ہاتھ آگئی!
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد پارٹی اب عملی طور پر مریم نواز ہی چلائیں گی۔شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال سمیت تمام سینئر لیگی قیادت کو شہباز شریف کی مفاہمتی پالیسی کے بجائے نواز شریف کے جارحانہ بیانیے کو ترجیح دینا!-->…
کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ، پاک فوج کے جوان سمیت 2 شہید
راولپنڈی: کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے جوان سمیت 2 افراد شہید اور چار شہری زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی کے بڑوہ اور ٹینڈر سیکٹر میں فائر کھول دیا، جس!-->…