براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پی ڈی ایم کا پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس
اسلام آباد: پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔
پی ڈی ایم کے سیکریٹری جنرل شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ شوکاز نوٹسز جاری کرکے پیپلز پارٹی سے جواب مانگا ہے کہ آپ نے حکومتی ارکان کا ووٹ کیوں حاصل کیا۔
سینیٹ میں…
کور کمانڈر کراچی امن و امان برقرار رکھنے پر رینجرز کے معترف
کراچی: رینجرز ٹریننگ سینٹر کراچی میں 28ویں بیسک ریکروٹ ٹریننگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی، لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد مہمان خصوصی تھے۔ کور کمانڈر نے صوبے اور کراچی میں امن و امان برقرار رکھنے میں رینجرز کے کردار کی تعریف کی۔
پاک فوج کے شعبہ…
کورونا وبا سے 84 افراد جاں بحق، 4723 نئے مریض!
اسلام آباد/ کراچی: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مزید 4 ہزار723 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ 84 افراد جاں بحق ہوگئے۔
این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 50 ہزار 186 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے، 4…
آزادی کے بعد کراچی کی تاریخ کا گرم ترین دن!
کراچی: شہر میں موجودہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھوگیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں گرمی کی شدید لہر نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، 14…
پاکستان کو موسمیاتی کانفرنس میں نہ بلانے پر شور شرابے پر حیران ہوں، وزیراعظم
اسلام آباد: ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس میں امریکا کی جانب سے پاکستان کو دعوت نہ ملنے پر ہونے والے شور پر وزیراعظم عمران خان نے حیرانی کا اظہار کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس میں…
وزیر تعلیم سندھ کی اسکولز دو ہفتے بند کرنے کی تجویز!
کراچی: وزیر تعلیم سندھ نے دو ہفتے کے لبے اسکول بند کرنے کی تجویز دی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم سندھ اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر تعلیم نے دو ہفتے کے لیے اسکول بند کرنے کی…
اسٹیٹ بینک سے متعلق آرڈیننس عدالت میں چیلنج کریں گے، بلاول بھٹو
جیکب آباد: پیپلز پارٹی نے اسٹیٹ بینک سے متعلق آرڈیننس عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت اپنے ادارے دوسروں کے حوالے کر رہی ہے۔ مرکزی بینک آئی ایم ایف کی مرضی سے چلا تو یہ ملکی…
ٹی اے ایف فاؤنڈیشن اقوام متحدہ کی صحت مندانہ زندگی کی رواں دہائی میں شامل
ٹی اے ایف فاؤنڈیشن نے اپنے کراچی ہیڈ آفس میں اقوام متحدہ کی عمر رسیدہ صحت مند افراد کی دہائی 2021-22030 کی حمایت میں ٹی اے ایف فاؤنڈیشن ڈبلیو ایل- ای جی ای کے اقدام پر پینل پر مشتمل گفتگو کا اہتمام کیا۔
پینل میں مقامی اور بین الاقوامی…
کشمیر کو حق خودارادیت دیے بغیر بھارت سے تعلقات نارمل نہیں ہوسکتے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کشمیر کو حق خودارادیت دیے بغیر بھارت کے ساتھ تعلقات نارمل نہیں ہوسکتے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بھارت کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں وزیر خارجہ شاہ…
وزیراعظم نے دورۂ سعودی عرب کی دعوت قبول کرلی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے محمد بن سلمان کی دورۂ سعودی عرب کی دعوت قبول کرلی۔
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ نویں ہارٹ آف ایشیا وزرائے خارجہ کانفرنس تاجکستان میں ہوئی، جس میں وزیر خارجہ…