براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کورونا میں شدت: 103 افراد جاں بحق، 3953 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی، جان لیوا وائرس سے ایک دن میں 103 افراد جاں بحق جب کہ 3 ہزار 953 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 46 ہزار 665 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے…

پہلی تا آٹھویں کلاسز 28 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے ملک کے کورونا سے متاثرہ اضلاع میں پہلی سے آٹھویں تک کلاسز 28 اپریل اور 9 ویں سے 12 ویں تک کلاسز 18 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کورونا وبا کی تیسری لہر کے باعث تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل سے متعلق نیشنل…

خواتین کے حقوق کا تحفظ پی ٹی آئی حکومت کی اولین ترجیح ہے: ریما اسماعیل

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کی شریک حیات ریما عمران نے کہا ہے کہ خواتین کے حقوق کا تحفظ پی ٹی آئی حکومت کی اولین ترجیح ہے، اسی لیے اس سلسلے میں تاریخی قانون سازی کی گئی۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گورنر ہاؤس میں گزشتہ دنوں منعقدہ…

حکومت کا نوجوانوں کی ویکسی نیشن مرحلہ وار شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نوجوانوں کی کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسی نیشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ویکسی نیشن کا عمل مرحلہ وار کیا جائے گا۔ ملک کی زیادہ سے زیادہ آبادی کو آئندہ ماہ سے ویکسین دینے کا عمل شروع کیا جائے گا۔ وزیراعظم…

وزیراعظم نے ترجمانوں کو پی ڈی ایم پر بات کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: حکومتی ترجمانوں کو وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم پر بات کرنے سے روک دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی صورت حال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے…

وفاقی وزیرغلام سرور خان کا اپنی ہی حکومت پر برہمی کا اظہار

اسلام آباد: وفاقی وزیرغلام سرور خان نے اپنی ہی حکومت پر برہمی کا اظہار کردیا۔ کہتے ہیں حکومت مقامی زمیندار کو کچھ دینے کو تیار نہیں۔ درآمدی گندم 2400 روپے من پڑ رہی ہے، لیکن حکومت اپنے زمیندار کو 1800 دے رہی ہے۔ حکومت سے گلہ کرتے ہوئے کہا…

مریم نواز کی طبیعت پھر بگڑ گئی، دوبارہ کورونا ٹیسٹ!

لاہور: ن لیگ کی رہنما مریم نواز کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی، انہوں نے دوبارہ کورونا ٹیسٹ کرایا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی، لیگی ذرائع نے بتایا کہ مریم نواز کو گلے کے شدید…

سندھ حکومت کا پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ہر طرح کا سفر بند کرنے کا مطالبہ

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کورونا کی صورت حال کے پیش نظر پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ہر طرح کا سفر بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سعید غنی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ این سی او سی اجلاس میں اسکولوں کی بندش پر بات ہوئی تھی…

کورونا وبا سے 43 جاں بحق، 4323 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان میں مزید 4 ہزار 323 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 42 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے 43 ہزار 362 ٹیسٹ کیے گئے، جس کے نتیجے میں مزید 4 ہزار 323 افراد…

سندھ میں دو ہفتے کیلیے آٹھویں جماعت تک اسکول بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر سندھ حکومت نے صوبے میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے آٹھویں جماعت تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بتایا کہ محکمہ تعلیم سندھ نے کورونا کی صورت…