براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سول ایوی ایشن نے کورونا سے بچاو کے لیے ایس او پیز جاری کردیئے
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا کی دوسری لہر کے حوالے سے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر دفتری ملازمین کے لئے نئے ایس او پیز کی ہدایت نامہ جاری کردیا ہے جس پر افسران و ملازمین کو عمل کرنا ہوگا۔ تفصِلات کے مطابق ہیومن ریسورس کے ایڈیشنل ڈائریکٹر!-->…
وفاق،سرکاری دفاتر میں اسٹاف 50 فیصد کم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
کورونا کیسز میں دن با دن اضآفے کے پیش نظر وفاقی اداروں میں اسٹاف پچاس فیصد کم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ سامنے آنے کے بعد وزارت داخلہ نے وفاقی سرکاری دفاتر کے لئے نئی ہدایات!-->…
24گھنٹے کے دوران ملک میں 1 ہزار637 کورونا کیسز رپورٹ
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت آنے لگی نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے کورونا کی صورتحال کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیئے۔جس میں بتایا گیا کہ ملک میں 24 گھنٹے کے دوران ایک ہزار637 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد!-->…
سندھ، تعلیمی اداروں میں دو ماہ کے دوران 1317 کورونا کیسز رپورٹ
کراچی: صوبہ مہران کے تعلیمی اداروں میں گزشتہ 2 ماہ کے دوران ایک ہزار 317 کورونا کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔محکمہ صحت سندھ نے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کی تفصیلات جاری کردیں، جس کے مطابق گزشتہ 2 ماہ کے دوران ایک لاکھ 45 ہزار 859 ٹیسٹ کیے گئے،!-->…
نواز شریف عدالتی اشتہاری قرار، جائیداد کی قرقی کا حکم!
لاہور: غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں احتساب عدالت نے نواز شریف کو عدالتی اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کی جائیداد قرق کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت کے جج اسد علی نے غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس پر سماعت کی۔!-->…
کرتارپور راہداری کے افتتاح کو ایک سال پورا ہوگیا
کرتارپور راہداری کا ایک سال مکمل ہونے پر کرتارپور میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جارہا ہے۔گزشتہ سال 9 نومبر کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گورو نانک کے یوم پیدائش کے موقع پر کرتارپور راہداری کا افتتاح کیا گیا!-->…
پنجاب حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی وزیراطلاعات ونشریات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ جہاں زیادہ کیسز رپورٹ!-->…
شادی ہالز،نئی ہیلتھ گائیڈ لائینز کا اطلاق 20 نومبر سے ہوگا
ین سی او سی کی جانب سے کورونا سے متاثرہ 16شہروں کیلئے اضافی گائیڈلائنز جاری کر دی گئیں ،نئی ہیلتھ گائیڈ لائینز کا اطلاق 20 نومبر سے متاثرہ شہروں کے شادی ہالز میں ہوگا،تمام شادی ہالز کیلئے بیٹھنے کی ترتیب اور شرکاء کی گنجائش کے لیے جگہ کی!-->…
کلبھوشن معاملہ، پاکستان کی ایک اور قونصلر رسائی کی پیشکش
اسلام آباد: عدالت عالیہ اسلام آباد میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو وکیل فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، کیس کی سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں لارجر بینچ نے کی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ویڈیو لنک کے ذریعے بینچ میں!-->…
نومسلم آرزو فاطمہ کی عمر 14/15 سال قرار
کراچی: عدالت عالیہ نے میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد آرزو فاطمہ کو شیلٹر ہوم بھیجنے کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے جس سے یہ ملنا چاہے صرف اسی سے ملاقات کرائی جائے۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو آرزو فاطمہ کیس!-->…