براؤزنگ پاکستان
پاکستان
انتخابی اصلاحات، وزیراعظم آج قوم کو اعتماد میں لیں گے!
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ملک بھر میں انتخابی عمل کو شفاف بنانے کے لیے پُرعزم ہیں، عمران خان انتخابی اصلاحات کے بارے میں آج قوم کو اعتماد میں لیں گے، سینیٹ انتخابات اور عام انتخابات کا طریقہ کار بھی وضع کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق!-->…
کورونا وبا، بلوچستان میں سرما کی تعطیلات جلد کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ: کورونا وائرس کے باعث بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات جلد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے باعث موسم سرما کی تعطیلات جلد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی!-->…
کورونا وائرس، فعال کیسز 29 ہزار سے متجاوز
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 29 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 33 افراد اس وبا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں!-->…
ملک بھر میں جلسے جلوس پر پابندی عائد!
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے شکل تبدیل کرلی ہے اور تیزی سے پھیل رہا ہے، اگر ہم نے احتیاط نہ کی تو خدشہ ہے کہ اسپتال مریضوں سے بھرجائیں گے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس!-->…
صوبہ بلوچستان میں بھی کورونا کیسز میں اضافہ
ملک میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران حالیہ دنوں بلوچستان میں بھی کورونا کیسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا وائرس کے نئے 14 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔بلوچستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کی تعداد 156!-->…
کورونا کی دوسری لہر، سخت فیصلوں کا اشارہ
وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کی طرح پاکستان کو بھی کورونا کی دوسری لہر کا سامنا ہے۔خدانخواستہ کورونا پھیلا تو سخت فیصلہ کیے جا سکتے ہیں۔میاں اسلم اقبال نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے مریضوں!-->…
ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 128 کورونا کیسز رپورٹ
ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید انیس افراد کے انتقال کے بعد پاکستان میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 7 ہزار 160 ہو گئی ہے، جب کہ 1 ہزار 379 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔این سی او سی کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں!-->…
سلامتی کونسل ممالک کو بھارتی دہشت گردی کے ثبوت فراہم!
اسلام آباد: پاکستان نے سلامتی کونسل ممالک کو بھارتی دہشت گردی کے ثبوت فراہم کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق دفتر خارجہ میں سلامتی کونسل کے مستقل رکن ملکوں کے سفیروں کو پاکستان کے خلاف بھارتی دہشت گردی کے ثبوتوں پرمبنی ڈوزیئر دیا گیا۔ترجمان دفتر!-->…
پنجاب اسمبلی سے مزید 10 کیسز رپورٹ
پنجاب اسمبلی میں کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کا سلسلہ جاری ہے تفصِلات کے مطابق اسمبلی کے عملے میں سے مزید 10 افراد کا رزلٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد پنجاب اسمبلی سے رپورٹ شدہ کوویڈ 19 کیسز کی مجموعی تعداد 17 ہوگئی۔ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی سے!-->…
ایل این جی ریفرنس، شاہد خاقان اور مفتاح پر فرد جرم عائد!
راولپنڈی: ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پر فرد جرم عائد کردی گئی۔احتساب عدالت راولپنڈی کے جج اعظم خان نے شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور سابق ایم ڈی پی ایس او پر فرد جرم عائد!-->…