براؤزنگ پاکستان

پاکستان

جعلی اکاؤنٹ اسکینڈل، زرداری کے خلاف ایک اور نیب ریفرنس دائر!

اسلام آباد: جعلی بینک اکاؤنٹ اسکینڈل میں سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف نیب نے ایک اور ریفرنس دائر کردیا۔ قومی احتساب بیورو نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف جعلی اکاؤنٹ اسکینڈل میں ایک اور ریفرنس دائر کردیا ہے۔ زرداری کے خلاف 8 ارب روپے…

تین کروڑ کورونا ویکسین ڈوز خریدنے کا معاہدہ کرلیا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ حکومت تحفے اور ڈونیشن میں ملنے والی ویکسین پر انحصار نہیں کررہی بلکہ تین کمپنیوں سے ویکسین خرید رہے ہیں اور 3 کروڑ ویکسین ڈوز خریدنے کا معاہدہ کرلیا ہے۔ این سی او سی میں…

کورونا وبا 142 زندگیاں نگل گئی، مجموعی اموات 17 ہزار سے متجاوز

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وبا کے باعث 142 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 4487 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 43 ہزار 981 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد مجموعی کووڈ 19 ٹیسٹس…

سندھ، نئے دفتری اوقات اور پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے دفتری اقات کار سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ‏تفصِلات کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں سندھ میں کورونا کے مزید 952 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔جبکہ دوسری جانب وزیر اعلی سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ میں کورونا ایک بار پھر شدت اختیار کر رہا ہے

کورونا: حیدر آباد کے 8 یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

حیدرآباد میں کورونا کےبڑھتے کیسز کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے 8 یونین کونسلز میں کل سے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔دوسری جانب عالمی وبا کورونا وائرس سے سندھ میں مزید 6 افراد جاں بحق جب کہ 923 متاثر ہو گئے ہیں۔ضلعی انتظامیہ کی

مردان میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا کامران بنگش کے مطابق کورونا میں اضافے کے سبب مردان میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کورونا کے40

سندھ، کورونا کے مزید 952 کیسز رپورٹ

کراچی: صوبہ سندھ میں کورونا کے مزید 952 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 78 ہزار 544 ہو گئی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کے مطابق کراچی میں کورونا کے مزید 346 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد شہر قائد

لاہور کے بڑے اسپتالوں میں آکسیجن کا اسٹاک ختم

لاہور کے 7 بڑے اسپتالوں میں آکسیجن کا اسٹاک صرف 16 سے 24 گھنٹے کا رہ گیا۔تفصِلات کے مطابق اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آکسیجن پلانٹ اور بیک اپ سلنڈرز کو بھی بھروایا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق سروسز اسپتال میں 16 گھنٹے کی آکسیجن سپلائی کا

کورونا بحران، ملک کے 16 شہروں میں پاک فوج تعینات

راول پنڈی: پاکستان کے 16 شہروں میں پاک فوج تعینات کردی ہے، صبح 6 بجے سے ہر ضلع میں آرمی کے دستے سول اداروں کی مدد کے لیے پہنچ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ بحیثیت قوم…

پاکستان میں امسال گندم کی پیداوار کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا، وزیراعظم

ملتان: وزیراعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں اس سال گندم کی پیداوار کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کا اقتصادی و سماجی کمیشن برائے ایشیا اور بحرالکاہل کے 77ویں اجلاس کے افتتاحی سیشن سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا…