براؤزنگ پاکستان

پاکستان

انتخابی اصلاحات سے متعلق حکومت کا بڑا اعلان!

اسلام آباد: حکمراں جماعت کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ملک میں شفاف اور آزادانہ انتخابات کے لیے وزیراعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فواد چوہدری کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انتخابات کے بعد جھگڑا…

کورونا وبا، ملک بھر میں اجتماعی اعتکاف پر پابندی عائد

لاہور: حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر ملک بھر میں اجتماعی اعتکاف پر پابندی عائد کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں آج ہزاروں افراد اعتکاف بیٹھیں گے اور نماز عصر کی ادائیگی کے بعد اعتکاف بیٹھنے کا سلسلہ شروع ہوگا،…

کورونا سے 79 افراد جاں بحق، مجموعی اموات 18 ہزار سے متجاوز!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا کے باعث مزید 79 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اب اس وبا سے اموات کی مصدقہ تعداد 18 ہزار 149 ہوگئی ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں…

زیارت ریذیڈنسی میں قائداعظم کا قدآور مجسمہ نصب

زیارت: ملک کے ممتاز مجسمہ ساز، فنکار اور فوٹو گرافر فقیرو سولنکی نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا ایک قدآور مجسمہ تیار کیا ہے، جسے قائداعظم کی زیارت ریذیڈنسی میں نصب کیا گیاہے۔ فائبر گلاس میں مکمل اور باوقار مجسمہ 5 × 20 × 7 فٹ…

یوم علیؓ: کورونا خدشے کے باعث ہر طرح کے جلوس پر پابندی

 اسلام آبادٜ کورونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر حکومت نے ہر طرح کے جلوس پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق این سی او سی میں یوم علیؓ کے انعقاد سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس کی صدارت وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور…

کورونا وائرس، اداکارہ سنبل شاہد کی طبیعت بدستور تشویشناک

کورونا سے متاثر شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ سنبل شاہد کی طبیعت بدستور تشویشناک ہے اور انہیں اب خون کی ضرورت بھی ہے۔انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا گیا کہ بدقسمتی سے وہ کورونا کا شکار ہوئیں، اس لیے انہیں خون اور دعاؤں دونوں کی اشد ضرورت ہے۔

اوریجنل سلیکٹڈ ن لیگ دھاندلی کا الزام نہ لگائے، ثبوت دے، بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پاکستان مسلم لیگ نواز پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے ن لیگ کے دوستوں کو ہار ماننا سیکھنا ہو گا۔ این اے 249 کراچی میں ڈسکہ کا شور سن رہا ہوں، بتائیں کہاں فائرنگ ہوئی، ن لیگ دھاندلی کا الزام نہ لگائے،

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے ملک بھر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے یوم مزدور کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ، جس کی وجہ سے یکم مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی ، اس لیے تمام سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے

شیر کا شکار کرنا آسان نہیں رہا،مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)ہار تب تسلیم کرے گی جب اس کو ہرایا تو جائے،شیر کا شکار کرنا آسان نہیں رہا ،شیر کو ہرانے کے لیے جو ہتھکنڈے آپ نے آزمائے ان کی داستان بھی سامنے آنے والی ہے انتظار فرمائیے اور

پیاری ن لیگ آج جمعہ ہے، ناصر حسین شاہ کا طنزیہ وار

ناصر حسین شاہ کی جانب سے مسلم لیگ ن پر طنزیہ وار کیا گیا ہے۔ این اے 249 کی فتح کے بعد کی گئی ٹوئٹس میں ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پیاری ن لیگ، آج جمعہ ہے۔ https://twitter.com/SyedNasirHShah/status/1387874341753397250 انہوں نے مزید کہا