براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ٹریفک پولیس کا سائیکل اسکواڈ !
کراچی: شہر قائد میں ٹریفک پولیس اہلکارسائیکل پر گشت کرتے نظر آئیں گے جب کہ ٹریفک اہلکاروں کے لیے موبائل ٹوائلٹ فراہم کیا گیا ہے ۔
کراچی میں ڈیوٹی کے دوران ٹریفک پولیس اہلکاروں کے اہم مسئلے کے حل کے لیے ڈی آئی جی ٹریفک اقبال دارا کی ہدایت…
پنجاب، کورونا کیسز کی مجموعی تعداد تین لاکھ سے تجاوز
24 گھنٹوں کے دوران 49 ہزار99 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں جب کہ ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 10.41 فیصد ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کورونا سے 83 افراد جاں بحق جب کہ 2 ہزار296 نئے کیسز رپورٹ ہیں۔
تازہ!-->!-->!-->…
ہفتہ اور اتوار کو لاہور میں مکمل لاک ڈاؤن!
لاہور: لاہور میں کورونا وائرس کی بے قابو ہوتی صورت حال کے پیش نظر پابندیاں مزید سخت کردی گئیں۔
ہفتہ اور اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈاؤن ہوگا۔ کمشنر لاہور ڈویژن کیپٹن (ر) محمد عثمان نے کہا کہ ان دو روز میں تمام قسم کے کاروبار اور مارکیٹیں…
گلگت بلتستان سوئٹزرلینڈ سے اچھا علاقہ، ہمیشہ اسے نظرانداز کیا گیا، وزیراعظم
گلگت بلتستان: وزیراعظم نے کہا ہے کہ مجھ سے بڑے غلط فیصلے بھی ہوجاتے ہیں، ماضی میں ٹکٹ دینے میں کئی غلطیاں ہوئیں۔
گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب میں اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اسد عمر کو جی بی پیکیج کے لیے…
کورونا وبا سے مزید 131 افراد جاں بحق، 5112 نئے مریض!
اسلام آباد: کورونا وبا کے باعث پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 131 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد مجموعی اموات 17 ہزار 811 ہوگئیں۔
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49 ہزار 99 کورونا…
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اندیشہ!
اسلام آباد: یکم مئی سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5.75 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت…
این اے 249 ضمنی انتخاب، پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا!
کراچی: قومی اسمبلی کے حلقہ 249 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی کو بدترین شکست دے دی جب کہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار مفتاح اسماعیل دوسرے نمبر پر رہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق حلقے کے تمام 276 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی…
حالات بد سے بدترین ہوتے جارہے ہیں،شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالات بدسے بد ترین ہوتے جارہے ہیں اورحکومت سنگین ترین مجرمانہ غفلت کی مرتکب ہورہی ہے۔۔وائرس کی ملک میں آمد کی وجوہات، پھیلاو روکنے اور ویکسین فراہمی کے بنیادی پہلووں پر جامع نظام کی!-->…
سعودی عرب میں تعینات سفیر سمیت 6 اہلکار وطن واپس طلب
سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہریوں کی شکایات پر وہاں تعینات سفیر وطن واپس لوٹ چکے ہیں جبکہ مزید 6 سفارتی اہلکاروں کو بھی واپس طلب کرلیا گیا۔ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ واپس بلائے گئے 6 اہلکار سفارت خانے کے کمیونٹی ویلفیئر اور قونصلر ونگ میں!-->…
جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس معطل
تیز رفتاری کے باعث میٹرو بس حفاظتی جنگلے سے ٹکرا گئی جس کے بعد راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان میٹرو سروس معطل ہوگئی ہے۔میٹرو انتظامیہ کے مطابق حادثے کے بعد جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس کو جزوی طور پر معطل کر دیا گیا۔ حادثے کا شکار!-->…