براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ٹک ٹاک کے شوق نے سیکیورٹی گارڈ کی جان لے لی!
کراچی: شہر میں نوجوان سیکیورٹی گارڈ نے وائرل ہونے کے شوق میں اپنی جان گنوادی۔گلشن معمار کی فلور ملز میں تعینات 20 سالہ سیکیورٹی گارڈ ویڈیو بنانے کے دوران ریپیٹر کا فائر چل جانے سے جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے نوجوان سیکیورٹی گارڈ ٹک ٹاک!-->…
لاک ڈاؤن کے نعرے مارنے والے کورونا ایس او پیز بلڈوز کررہے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن کے نعرے مارنے والے کورونا ایس او پیز کو بلڈوز کررہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی، ملاقات میں سیاسی، معاشی اور!-->…
کورونا سے متحدہ کے رہنما عادل صدیقی جاں بحق!
کراچی: کورونا وائرس کا شکار ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عادل صدیقی انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عادل صدیقی انتقال کرگئے، عادل صدیقی گزشتہ ماہ ہی طویل عرصے بعد وطن واپس آئے تھے اور کورونا وائرس کا شکار!-->…
کورونا کے 2839 نئے مریض، مجموعی اموات 8 ہزار سے متجاوز!
اسلام آباد: ملک میں کورونا وبا نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 40 افراد کی زندگی چھین لی، جس کے بعد پاکستان میں اس وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 8025 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق!-->…
ملتان جلسہ، حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے!
ملتان: آج ملتان میں پی ڈی ایم جلسے کے سلسلے میں اپوزیشن جماعتیں اور حکومت آمنے سامنے ہیں جب کہ مریم نواز بھی ملتان کے لیے روانہ ہوگئی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے آج ملتان کے قاسم باغ اسٹیڈیم میں جلسے کا!-->…
نقیب محسود کے قتل کے موقع پر راؤ انوار موجود نہیں تھے، فرانزک ماہر
کراچی: موبائل کال ڈیٹا ریکارڈ (سی ڈی آر) کے ایک ماہر نے انسداد دہشت گردی عدالت کے سامنے گواہی دی کہ سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار اس وقت موجود نہ تھے جب نقیب اللہ محسود کو ماورائے عدالت قتل کیا جارہا تھا۔بظاہر ایسا لگتا ہے کہ سابق ایس ایس!-->…
ایران نے اپنے جوہری سائنسدان کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا!
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے جوہری سائنس دان محسن فخری زادہ کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹوئٹ میں ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے ملک کی ایجنسیوں پر سائنس دان کے!-->…
حیدرآباد، رات کی شادی و دیگر تقریبات پر پابندی
حیدرآباد: یکم دسمبر سے شہر میں رات کی شادیوں اور دیگر تقریبات پرپابندی عائد کردی گئی۔سرکلر کے مطابق حیدرآباد میں شادی اور دیگر تقریبات صبح ساڑھے 11 بجے سے دوپہر ساڑھے تین بجے تک کی جاسکیں گی جب کہ ایس او پیز کے تحت شادی اور دیگر تقریبات کی!-->…
ملتان جلسہ، اپوزیشن کارکنان رکاوٹیں توڑتے قاسم باغ اسٹیڈیم میں داخل!
ملتان: پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن پارٹیوں کے کارکنان تمام رکاوٹیں توڑتے ہوئے قاسم باغ اسٹیڈیم میں داخل ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ملتان میں اپوزیشن کے اعلان کردہ جلسے کے حوالے سے گزشتہ چند روز کے دوران اپوزیشن اور پنجاب!-->…
نواز اور شہباز شریف کی والدہ کی نماز جنازہ ادا!
لاہور: نواز اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔شریف برادران کی ہمشیرہ کوثر بیگم میت کے ساتھ لاہور پہنچیں جب کہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے لاہور ایئرپورٹ پر بیگم شمیم اختر کی میت وصول کی،!-->…