براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کورونا وبا 135 زندگیاں نگل گئی، 2566 نئے مریض!
اسلام آباد: کورونا وبا کے باعث مزید 135 افراد اپنی زندگیوں سے محروم ہوگئے جب کہ فعال کیسز کی تعداد میں گزشتہ روز کے مقابلے میں کمی واقع ہوئی ہے۔
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 29 ہزار 801…
سمندر پار پاکستانی ہمارا عظیم ترین اثاثہ ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سمندر پار پاکستانی ہمارا عظیم ترین اثاثہ ہیں، انہوں نے کہا کہ سمندر پار پاکستانیوں نے مالی سال 2021 کے پہلے 10 ماہ کے دوران 24.2 ارب ڈالر بھجوا کرپورے مالی سال 20 کا ریکارڈ توڑ دیا۔
وزیراعظم…
نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ!
اسلام آباد: میاں نواز شریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں 20 مئی کو نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے ڈی سی شیخوپورہ…
وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری مستعفی!
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے عہدے سے استعفی دے دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق معاون خصوصی نے اپنے مستعفی ہونے کا اعلان رنگ روڈ اسکینڈل کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد کیا اور خود کو ہر قسم کی تحقیقات کے…
پی ایس ایل اور کورونا
حافظہ عاٸشہ احمد
کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جس کا بخار شاٸقین کے سر چڑھ کر بو لتا ہے چاہے کسی بھی شعبہ ہاۓ زندگی سے تعلق رکھتا ہو کرکٹ ہر شخص کے لۓ خوشی کا سبب بھی ہے اور افسردگی کی وجہ بھی ہے. ہر شخص دیوانہ وار اپنی ٹیم کو سپورٹ کرتا ہے اور!-->!-->!-->…
قانون کی حکمرانی کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قومی دولت لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑا جاسکتا۔
وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی معاشی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔
معاشی ٹیم نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ…
کورونا وبا سے 74 افراد جاں بحق، 3232 نئے مریض!
اسلام آباد: کورونا وبا مزید 74 زندگیاں نگل گئی، جس کے بعد اموات کی تعداد 19 ہزار 617 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 80 ہزار 362 ہوگئی۔
این سی او سی کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3…
پاکستان نے افغان مشیر قومی سلامتی کے بے بنیاد الزامات مسترد کردیے!
اسلام آباد: افغانستان کے مشیر قومی سلامتی کی جانب سے پشتونوں سے متعلق لگائے گئے بے بنیاد الزامات پاکستان نے مسترد کردیے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان میں افغانستان کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے افغان مشیر قومی سلامتی کے بیان پر اپنے…
کراچی: سورج آگ برسانے لگا، محکمۂ موسمیات کا نیا الرٹ جاری!
کراچی: بحیرۂ عرب میں بننے والے طوفان تاوتے کی وجہ سے شہر قائد اور اس سے ملحقہ ساحلی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق بحیرۂ عرب میں بننے والے طاقتور طوفان کے باعث کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقے شدید…
شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا!
اسلام آباد: شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈال دیا گیا۔
شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ کابینہ کی منظوری کے بعد شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈال دیا گیا، شہباز شریف کو اگر اجازت دی گئی تو انہیں واپس لانا…