براؤزنگ پاکستان
پاکستان
حدیبیہ پیپرز ملز کیس، تمام ادارے انصاف کیلیے اپنا کردار ادا کریں: فواد چوہدری
اسلام آباد: فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حدیبیہ پیپر ملز کیس میں کچھ نئے حقائق سامنے آئے ہیں جن پر نئی تفتیش کا فیصلہ کیا گیا ہے اور انصاف کا تقاضا ہے کہ تمام ادارے اپنا کردار ادا کریں۔
اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے…
کورونا خدشہ، عیدالفطر کی نماز کے لیے خصوصی ہدایات جاری!
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے عیدالفطر کی نماز کے لیے خصوصی ہدایات جاری کردیں۔
وفاقی وزیر اسد عمر اور لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان کی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا، جس میں معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بھی ویڈیو لنک…
عالمی برادری اسرائیلی سفاکیت کا نوٹس لے، وزیر خارجہ
اسلام آباد: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر مسلم امہ کو متحد ہونا ہوگا اور عالمی برادری اسرائیل کی سفاکیت کا نوٹس لے۔
شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ اسرائیل کی جانب سے مسجد…
مجھے خوف خدا ہے، بڑے چوروں کو نہیں چھوڑوں گا: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ چاہے حکومت چلی جائے چینی مافیا سمیت کسی کو رعایت نہیں دوں گا۔
وزیراعظم عمران خان نے عوام کی جانب سے براہ راست پوچھے گئے سوالات کے جواب میں کہا کہ کورونا کی پہلی اور دوسری لہر میں قوم نے ایس او پیز پر عمل…
کورونا سے 113 افراد جاں بحق، مجموعی اموات 9 ہزار سے متجاوز
اسلام آباد: پاکستان کے طول و عرض میں کورونا وبا کے وار میں تیزی دیکھنے میں آرہی ہے، ملک میں عالمی وبا کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہزارسے تجاوز کرگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر…
عید کے اجتماعات میں عوام کو بہت احتیاط کرنے کی ضرورت ہے،سید ناصر شاہ
وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عید کے اجتماعات میں عوام کو بہت احتیاط کرنے کی ضرورت ہے۔صوبائی وزرا اورمنتخب نمائندوں کو وزیراعلی نے اپنے علاقوں میں جانے سے روک دیا ہے، جوجہاں ہیں وہیں رہیں گی۔وزیراعلی سندھ سید مراد!-->…
عیدالفطر14مئی بروز جمعہ کو ہوگی، فواد چوہدری
وفاقی وزیربرائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے کہا ہے کہ وزارت سائنس کیلنڈراوررویت ایپ کےمطابق شوال کا چاند13مئی کو نظرآئےگا اور عیدالفطر14مئی بروزجمعہ کو ہوگی۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شوال کے چاند کی پیدائش 12 مئی کو رات!-->…
وائرس کی ایک نئی شکل میں علامات کے بغیر موت ہوجاتی ہے
ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر بہت زیادہ خطرناک ہے، وائرس کی ایک نئی شکل میں علامات کے بغیر موت ہوجاتی ہے۔لیاقت شاہوانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید کہا کہ صوبے میں کورونا کے کیسز اور اموات میں!-->…
سندھ: کورونا سے مزید 16 اموات، 976 افراد متاثر
عالمی وبا کورونا وائرس سے سندھ میں مزید 16 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ کراچی میں کورونا کے مزید 441 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔دوسری جانب سندھ میں کورونا کے 629 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور 52 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔جبکہ 24 گھنٹوں میں مزید 976!-->…
سندھ حکومت کا یومیہ ایک لاکھ افراد کی کورونا ویکسی نیشن کا فیصلہ!
کراچی: سندھ حکومت نے یومیہ ایک لاکھ افراد کی کورونا ویکسی نیشن کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ کووڈ کی پہلی لہر میں 11 جون 2020 کو سب…