براؤزنگ پاکستان

پاکستان

حکومتی وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ووٹ شناخت کا طریقہ وضع کرنے کی درخواست!

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کی سینیٹ انتخابات کے حوالے سے رائے سامنے آنے کے بعد حکومتی وفد نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی ہے۔ حکومتی وفد نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے سینیٹ الیکشن میں ووٹ کی شناخت کے لیے طریقہ وضع کرنے کی درخواست…

سابق گورنر خیبر پختونخوا کے گھر ڈکیتی

راولپنڈی: تھانہ مورگاہ کے علاقے میں سابق گورنر خیبر پختونخوا جنرل (ر) علی محمد جان اورکزئی کے گھر ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزمان کا سراغ نہ لگایا جاسکا۔ جائے واردات پر فنگر پرنٹس نہ مل سکنے کے بعد پولیس نے جیو فینسنگ کے ساتھ جائے واردات…

سینیٹ الیکشن: شفافیت کیلیے ہر قسم کے اقدامات کیے جائیں، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن عدالتی فیصلے کی روشنی میں شفافیت کو یقینی بنائے۔ سینیٹر شبلی فراز کا اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی ضمانت مسترد

حلیم عادل شیخ کو گزشتہ ماہ پولیس نے ملیر سے اس وقت گرفتار کیا تھا، جب وہ ضمنی انتخابات کے دوران کیمپس کا دورہ کر رہے تھے اور الیکشن کمیشن کی جانب سے انہیں انتخابی حلقے سے باہر نکالنے کا حکم دیا گیا تھا۔تفصِلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف

سینیٹ انتخابات: سپریم کورٹ کا فیصلہ زبردست ہے، فیصل جاوید

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ صدارتی ریفرنس کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ زبردست ہے۔ عدالت عظمیٰ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ پہلی مرتبہ لوگوں کو پتا چلا ہے…

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے بھی وفاقی وزیر تعلیم کی مخالفت کردی

سعید غنی نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر تعلیم کی جانب سے ایک جانب 100 ‏فیصد بچوں کی اجازت کا اعلان کیا جاتا ہے تو دوسری جانب ایس او پیز پر عمل درآمد کا بھی کہا ‏جارہا ہے اور جو حالات اس وقت ہمارے تعلیمی اداروں بالخصوص نجی تعلیمی اداروں میں ہے اس

سینیٹ الیکشن خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہی ہوں گے، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سینیٹ الیکشن ریفرنس پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ سینیٹ الیکشن خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہی ہوں گے۔ صدارتی ریفرنس میں تمام فریقوں کے دلائل مکمل ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے 4 روز قبل محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔ چیف جسٹس آف…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد

پٹرول کی قیمت میں 6روپے 22پیسے، لائٹ ڈیزل 5 روپے 78 پیسے اور مٹی کا تیل 6 روپے 37 پیسے اضافے کی تجویز مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی ہے ۔ اس حوالے

پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب مزید 36اموات

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید36اموات اور ایک ہزار392 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد 92 ہزار98 ہے اور5لاکھ46ہزار371 افراد کورونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں

27 فروری کے شاندار کارنامے کی روداد بیان کرتا آرٹ ورک!

کراچی: بھارتی فضائی حملے کا منہ توڑ جواب دینے والے پاک فضائیہ کے آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ کی دوسری سالگرہ پوری قوم عزم و حوصلے کی یادگار کے طور پر منارہی ہے۔ اس موقع کو یادگار بنانے اور نئی نسل کے ذہنوں میں پاکستانی ہیروز کو زندہ رکھنے کے لیے…