براؤزنگ پاکستان

پاکستان

لاہور، محکمہ موسمیات نے منگل کے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی

لاہور:محکمہ موسمیات نے منگل کے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق شہر کا موسم خشک اور گرم ہو گیا ہے،گزشتہ تین روز سے موسم اپنے تیور دکھا رہا ہے،شدید گرمی سے شہری بلبلا اٹھے ہیں۔درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ

مشیر داخلہ نے نذیر چوہان کے خلاف مقدمہ درج کرادیا

لاہور: شہزاد اکبر نے جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف مقدمہ درج کرادیا، ایف آئی آر کے مطابق ایک مسلمان شخص پر کفر کی تہمت لگانا جرم ہے۔ مشیر داخلہ شہزاد اکبر کی جانب سے نذیر چوہان کے خلاف مقدمہ درج کرادیا گیا، مقدمے میں…

خیبر پختونخواہ، وکرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح مزید کم ہوگئی

صوبہ خیبر پختونخواہ میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح مزید کم ہوگئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 4.6 فیصد رہی۔وزیر صحت کا تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں صوبے میں 364 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، اس عرصے میں مثبت

پاکستان میں بھارتی کورونا ویری انٹ کا پہلا کیس سامنے آ گیا

پاکستان میں بھارتی کورونا ویری انٹ کا پہلا کیس سامنے آ گیا۔وزارت صحت نے بھارتی کورونا کی پاکستان پہنچنے کی تصدیق کر دی۔ وزارت صحت کے مطابق جنوبی افریقی ویری انٹ کے 7 اور بھارتی قسم کے ایک کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔خیال رہے کہ پاکستان بھر میں

کورونا وبا سے 73 افراد جاں بحق، 2482 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں ایک روز کے دوران کورونا وائرس سے 73 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 20 ہزار 680 ہوگئی۔ ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 16 ہزار 239 ہوگئی۔ این سی او سی کے تازہ ترین اعدادوشمار کے…

مظفر آباد، مسافر وین کو خوفناک حادثہ، بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق

مظفرآباد: مسافر وین ضامن آباد میں خوف ناک حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنڈی سے چکوٹھی آنے والی مسافر وین ضامن آباد کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر گہری کھائی میں…

اساتذہ کے لیے واک ان ویکسین کھول دی گئی.

پاکستان بھر میں اساتذہ کے لیے بھی کورونا وائرس کے خلاف واک ان ویکسی نیشن کا اعلان کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اساتذہ اپنے شناختی کارڈ اور اپنے ادارے/سکول کے سربراہ کی جانب سے لیٹر یا اپنے کارڈ کے ساتھ جا کر کسی بھی ویکسی نیشن سینٹر سے

سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ اٹھ ماہ کے بعد کھول دیا گیا

سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ اٹھ ماہ کے طویل وقفے کے بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔حکام کے مطابق بابوسر پر برف ہٹانے کا کام مکمل کر کے شاہراہ کو بحال کردیا گیا ہے جبکہ بابوسر ناران روڈ کی بحالی کے لئے برف ہٹانے کا عمل جاری ہے۔ دوسری جانب خیبر

خواجہ سراؤں کو بھی ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔ فردوس عاشق اعوان

پنجاب حکومت نے خواجہ سراؤں کو ماہانہ وظیفہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے دورے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے

عیدالاضحیٰ پر پابندیاں نہ لگانے کا عندیہ

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے بڑی عید پر پابندیاں نہ لگانے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد چیمبرز آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں یومیہ 20 ہزار ویکسین لگانے کی