براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پنجاب، مختلف شہروں کے کئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
پنجاب کے وزیر صحت محمد عثمان نے کہا کہ پنجاب میں کورونا کیسز کے بڑھنے کی وجہ سے لاہور کے 13، سیالکوٹ کے 6 اور راولپنڈی کے 15 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے جن علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے گا ان!-->…
عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفندیار ولی کورونا کی زد میں آگئے!
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی کورونا وبا کی زد میں آگئے، گھر میں خود کو قرنطینہ کرلیا۔
اے این پی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان کی ہفتے کو طبیعت خراب ہوئی تھی جس پر محکمہ صحت چارسدہ کی ٹیم نے ولی باغ جاکر ان کا ٹیسٹ…
وزیراعظم سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے ملاقات کی، اس موقع پر وزیراعظم نے صادق سنجرانی اور مرزا آفریدی کو منتخب ہونے مبارک باد دی۔
وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی ملاقات کے موقع پر قانون…
شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے والے ن لیگی کارکن گرفتار
لاہور: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے والی خاتون سمیت ن لیگی کارکنان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
شہباز گل پیشی کے لیے لاہور ہائی کورٹ پہنچے، جہاں ن لیگی کارکنان پہلے سے موجود تھے۔ اس دوران ان کی پی ٹی…
شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے کا واقعہ!
لاہور: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل کو لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں انڈے مارنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
وہ ایک مقدمے کے سلسلے میں لاہور ہائی کورٹ پہنچے تھے جہاں ان کو 2 انڈے مارے گئے جب کہ ان پر سیاہی بھی…
ذاتی مفادات کیلیے کوشاں نااہلوں کا اتحاد غیر فطری ہے، شہباز گل
اسلام آباد: شہباز گل نے کہا ہے کہ رونا دھونا نااہل درباریوں کا معمول بن چکا، متحدہ اپوزیشن سینیٹ میں متحدہ طور پر ذلیل ہوئی، چوری کا حساب دینا ہوگا۔
معاون خصوصی شہباز گل نے اپنے بیان میں کہا کہ قومی اسمبلی میں ریجیکٹڈ ووٹوں پر بھنگڑے اور…
کورونا وائرس، پاکستان میں مزید 2 ہزار253نئے کیسز رپورٹ
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 2 ہزار253 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 24 گھنٹوں میں اموات کی تعداد 29 ہوچکی ہیں۔یشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 537 تک پہنچ گئی جبکہ!-->…
وزیراعظم نے زیتون کی شجرکاری مہم کی ابتدا کردی!
پشاور: وزیراعظم نے خیبر پختون خوا میں زیتون کی شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے دوران زیتون کی شجرکاری مہم کا آغاز کردیا ہے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا…
کورونا وائرس، صوبۂ سندھ میں نئی پابندیوں کا نفاذ!
کراچی: سندھ میں کورونا وائرس کی صورت حال کے پیش نظر نئی پابندیوں کا اطلاق کردیا گیا۔
صوبائی محکمۂ داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پابندیوں کا اطلاق 15 مارچ سے 15 اپریل تک ہوگا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں…
سول ڈرون اتھارٹی کا قیام، وزیراعظم نے منظوری دے دی!
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی اور کابینہ کی منظوری کے بعد بل کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
وزیراعظم عمران خان نے سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیتے ہوئے کہا، ڈرون ٹیکنالوجی…