براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کورونا سے 50 جاں بحق، 2482 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 50 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار 509 کورونا ٹیسٹ کیے گئے،!-->…
حکومتی دعوؤں کے باوجود چینی کی قیمت میں اضافہ جاری
حکومت دعوؤں کے باوجود چینی کی قیمت میں گزشتہ روز بھی اضافہ دیکھنے میں آیا پرچون میں چینی کی قیمت 95 روپے کلو تک پہنچ گئی جبکہ بوری کی قیمت 300 روپے مہنگی ہوگئی ہے 100 کلو کی بوری میں بھی 600 روپے تک کا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے قبل ازیں!-->…
پیپلز پارٹی کا گیس بحران کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ
پاکستان پیپلز پارٹی نے پورے ملک خصوصاً سندھ میں گیس بحران کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا، انہوں نے سوال کیا کہ سردیوں سے قبل بروقت بحران سے نمٹنے کے لیے اقدامات کیوں نہیں کیے گئے؟نفیسہ شاہ کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم گیس بحران کے!-->…
قانون بنانا حکومت کا کام، عدالتیں عمل درآمد کراتی ہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ قانون بنانا حکومت کا کام ہے اور عدالتیں ان پر عمل درآمد کراتی ہیں۔عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں خیبر پختون خوا میں سول سرونٹ ایکٹ میں ریٹائرمنٹ کی عمر!-->…
سندھ مدرسۃ الاسلام کے بانی حسن آفندی کے پوتے کو قتل کردیا گیا
کراچی: بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی مادر علمی سندھ مدرسۃ الاسلام کے بانی حسن علی آفندی کے پوتے زین علی آفندی کو کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات گئے پیپلز چورنگی کے قریب گھر میں پیش!-->…
سانحہ مچھ: وزیراعظم کی متاثرین سے جلد ملاقات کی یقین دہانی
اسلام آباد: وزیراعظم نے مچھ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے میتوں کی تدفین کی اپیل کی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہزارہ برادری کے ساتھ ہیں، جاں بحق افراد کے لواحقین کے دکھ کا احساس ہے، آپ کا درد جانتا!-->…
سانحہ مچھ: کراچی میں بھی دھرنے، ٹریفک جام!
کراچی: مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے مچھ واقعے کے خلاف کامران چورنگی، نارتھ کراچی کے علاقے پاور ہاؤس، نمائش اور ابوالحسن اصفہانی روڈ پر دھرنے دیے گئے اور قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا۔دھرنوں کے سبب سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا،!-->…
سانحہ مچھ: متاثرین کا میتوں کے ساتھ دھرنا جاری، مذاکرات ناکام!
کوئٹہ: سانحہ مچھ کے متاثرین کا کوئٹہ شاہراہ پر میتوں کے ساتھ دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا، وفاقی وزرا اور صوبائی حکومت کی متعدد کوششوں کے باوجود مظاہرین نے مذاکرات سے انکار کردیا اور ہر قسم کے مذاکرات وزیراعظم کی آمد سے مشروط کردیے۔نجی!-->…
مانسہرہ، گیس اخراج سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق!
ایبٹ آباد: لاری اڈا پانو روڈ پر گیس اخراج کے باعث 6 افراد دم توڑ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق مانسہرہ کے علاقے لاری اڈا روڈ پر گیس لیکیج کے باعث 6 افراد جاں بحق ہوگئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق گیس لیکیج کے باعث جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان!-->…
ہم پر اُسامہ ستی کی گاڑی سے فائرنگ نہیں کی گئی، گرفتار پولیس اہلکار
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسامہ قتل کیس میں گرفتار پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع کردی۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں طالب علم اسامہ قتل کیس کی سماعت ہوئی، اس سلسلے میں گرفتار پولیس!-->…