براؤزنگ پاکستان
پاکستان
معیشت کا کباڑہ ہوگیا،لوگوں کی قوت خرید جواب دے گئی ہے،مولانا فضل الرحمان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ یاد رکھیں عمران خان کو تو جانا ہی جانا ہے، ہماری جنگ پارلیمنٹ کی خودمختاری اور قانون کی عملداری کیلئے ہے۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان نے ملک کی معیشت!-->…
سندھ میں گیس کا بحران مزید سنگین
سندھ میں گیس کا بحران مزید سنگین ہوگیا ، گیس فیلڈزمیں خرابی کے باعث سوئی سدرن کو گھریلو اور کمرشل صارفین کوگیس فراہمی میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔سوئی سدرن کو گھریلو،کمرشل صارفین کوگیس فراہمی میں شدیدمشکلات کا سامنا ہے ، سندھ میں گیس کی!-->…
سندھ میں کورونا کے مجموعی کیسز 2 لاکھ 28 ہزار 949 سے تجاوز
سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 22 افراد جاں بحق جب کہ 1064 متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا کی صورتحال سے متعلق بتایا ہے کہ سندھ میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 2 لاکھ 28 ہزار 949 ہو چکی!-->…
کورونا سے مزید 55 مریض جان کی بازی ہار گئے
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید55 افراد جان کی بازی ہار گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا کے 2 ہزار123 نئے کیسز سامنےآئے ہیں اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 8 ہزار824 تک پہنچ گئی ہے۔ملک!-->…
بڑھتی مہنگائی پر وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا!
اسلام آباد: ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس طلب کرلیا۔اجلاس آج شام 4 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں متعلقہ حکام شرکت کریں گے۔ اجلاس میں چینی کی قیمت میں اضافے اور اشیائے ضروریہ کی دستیابی کا جائزہ لیا جائے!-->…
اسامہ ستی کے والد کی وزیراعظم سے ملاقات
اسلام آباد: مقتول اسامہ ستی کے والد ندیم یونس ستی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔وزیراعظم نے اسامہ ستی کی روح کے ایصال ثواب اور پس ماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ عمران خان نے الم ناک واقعے پر دلی افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کے!-->…
براڈ شیٹ معاملے پر امیر حکمران دوبارہ بے نقاب ہوئے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کا بار بار بے نقاب ہونا کرپشن کے خلاف میری 24 سالہ جدوجہد ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاناما پیپرز نے پاکستان کے امیر حکمرانوں کو بے نقاب!-->…
تابش گوہر کا استعفیٰ مسترد، وزیراعظم کی کام جاری رکھنے کی ہدایت !
اسلام آباد: وزیراعظم نے اپنے معاون خصوصی تابش گوہر کا استعفیٰ مسترد کرتے ہوئے انہیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی توانائی تابش گوہر نے ملاقات کی، جس میں عمران خان نے استعفیٰ منظور نہیں کیا اور کام جاری!-->…
وفاقی کابینہ اجلاس، وزیراعظم وزرا کی کارکردگی سے ناخوش!
اسلام آباد: وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزراء کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ہفتے کی رات کو ملک گیر بجلی بریک ڈاؤن سے متعلق ابتدائی رپورٹ پیش کی گئی۔عمر!-->…
کورونا ویکسین میں وقت لگے گا،تیسری لہر سے بچیں،اسدعمر
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر سے ہر صورت بچنے کی کوشش کرنی ہوگی، ویکسین آنے میں وقت لگے گا اور اس وقت تک ہرشخص کی ذمہ داری ہے وہ احتیاط کریں۔انہوں نے کہا کہ این سی او سی کے فیصلے عوام کے!-->…