براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کورونا وبا 150 زندگیاں نگل گئی، 5480 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وائرس پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 150 زندگیاں نگل گیا، جس کے بعد اس وبا سے مجموعی اموات کی تعداد 17 ہزار 680 ہوگئی۔ این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 57 ہزار 13 کورونا ٹیسٹ کیے گئے،…

محبت کیا ہے؟ 

عبدالصمد میرے مطابق محبت ایک احساس ہے، جو انسان کو سنوار بھی سکتا ہے اور بگاڑ بھی سکتا ہے۔ اصل میں ہر انسان مختلف ہوتا ہے، اس کے تقاضے مختلف ہوتے ہیں، سوچ مختلف ہوتی ہے، چیزوں کو دیکھنے کا اپنا ایک منفرد طریقہ اور سلیقہ ہوتا

میرے دیس کی جمہوری سیاسی جماعتیں

کہا جاتا ہے کہ بدترین جمہوریت بھی بہترین ڈکٹیٹر شپ سے بہتر ہے، لیکن اس بات نے سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت تو کبھی رہی ہی نہیں، کبھی سول ڈکٹیٹر شپ رہی، جسے ہم جمہوریت کے نام سے جانتے ہیں اور دوسری ڈکٹیٹر شپ۔ جمہوریت کی…

کرونا اور ملکی سیاست

محمد شان ہمارے ملک کے عوام دنیا سے علیحدہ ہی کوئی مخلوق ہیں دنیا کرونا  جیسی وباءسے لڑ رہی ہے اور ہمارا آدھا ملک یہ ہی نہیں مان رہا کے کرونا نام کی کوئی بیماری پائی بھی جاتی ہے۔پہلے یہ دنیا کے لیے عذاب تھا پھر یہ مسلمانوں کا بھی امتحان…

پاکستان میں بھی بھارت جیسی صورتحال ہوسکتی ہے،پی ایم سی

این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 5 ہزار 292 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا ہے کہ مائیکرو یا اسمارٹ لاک ڈاؤن نہیں، مکمل لاک ڈاؤن وقت کی

سندھ میں کورونا کے مزید 1029 افراد متاثر

سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس کی شدت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا سے مزید 5 افراد جاں بحق جب کہ 1029 متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے صوبے میں

نواز شریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری کے اجرا کیلیے نیب کی استدعا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے ہائی کورٹ سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا کردی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل بینچ نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن…

فرخ حبیب کو وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مقرر کردیا گیا

اسلام آباد: فرخ حبیب وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مقرر کردیے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی فیصل آباد سے رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب کو وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مقرر کر دیا گیا ہے۔ فرخ حبیب کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے اور…

ملک اُس وقت ترقی کرے گا جب نچلا طبقہ اوپر آئے گا، وزیراعظم

کوئٹہ: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ چھوٹا سا طبقہ ملک کے وسائل پر قبضہ کرکے بیٹھا ہے، ہمارے حکمرانوں نے لندن میں وہاں جائیداد لی جہاں اُن کے وزیراعظم بھی نہیں لے سکتے۔ وزیراعظم عمران خان کا کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اللہ…

وزیراعظم، بل گیٹس ٹیلیفونک رابطہ: انسداد کورونا پر بات چیت

اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں کووڈ 19، پولیو کے خلاف مہم اور ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم نے پولیو سے پاک پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے…