براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سندھ میں جتنے پیسے خرچ ہوئے، اسے پیرس بن جانا چاہیے تھا: چیف جسٹس
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سندھ حکومت کی تعلیم، صحت سے متعلق رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔
سپریم کورٹ میں کورونا وائرس ازخودنوٹس کی سماعت ہوئی، جس کے دوران حکومت سندھ نے تعلیم، صحت اور دیگر شعبوں پر اخراجات سے متعلق اپنی رپورٹ جمع کرائی۔…
آئی ایم ایف پروگرام مشکل، سخت شرائط کی سیاسی قیمت بھی ہے: وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ موجودہ آئی ایم ایف پروگرام بہت مشکل تھا جس میں عالمی ادارے نے سخت شرائط رکھیں جن کی سیاسی قیمت بھی ہے۔
وزیر خزانہ شوکت ترین نے اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت معیشت کو…
پاکستان میں کورونا سے 119 افراد جاں بحق، 4113 نئے مریض!
اسلام آباد: کورونا وبا نے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 119 افراد کو زندگی سے محروم کردیا، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 18 ہزار 429 ہوگئی۔
این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 37 ہزار 587 کورونا ٹیسٹ کیے…
بلوچستان: پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 جوان شہید، 6 زخمی!
کوئٹہ: ضلع ژوب کے مانزکئی سیکٹر میں پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے 4 جوان شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں پاک افغان سرحد پر افغانستان سے دہشت گردوں نے باڑ لگانے…
وزیراعظم کی عیدالفطر پر ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عیدالفطر کے موقع پر ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرانے کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں قیدیوں کی سزا میں 90 روز کمی کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں ملک…
حلقہ این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے مسلم لیگ (ن) کی درخواست منظور کرلی۔
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے این اے 249 میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کے لیے (ن) لیگ کے مفتاح اسماعیل کی…
کورونا وبا 161 زندگیاں نگل گئی، 3377 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں گزشتہ روز کورونا سے مزید 161 افراد جاں بحق ہوگئے، تاہم مثبت کیسز کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے۔
این سی او سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کووڈ کی تشخیص کے لیے 37 ہزار 587 ٹیسٹ کیے…
توہین رسالت برداشت نہیں، مسلمانوں کی جان بوجھ کر دل آزاری کی جارہی ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہم اپنے نبی ﷺ کی توہین برداشت نہیں کرسکتے اور مسلمانوں کی جان بوجھ کر دل آزاری کی جارہی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے سفیروں نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، جس میں وزیراعظم…
یوم علیؓ کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں جلوس برآمد
کراچی: ملک کے مختلف شہروں سے یوم شہادت حضرت علیؓ کے سلسلے میں جلوس برآمد ہوگئے۔
کراچی میں یوم علیؓ کی مرکزی مجلس نشترپارک میں منعقد ہوئی جس سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے خطاب کیا اور فضائل حضرت علیؓ بیان کیے۔
مجلس کے بعد یوم علیؓ کا مرکزی…
وزیراعلیٰ سندھ کا مزید سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حیدرآباد اور شرقی کراچی میں مزید سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئےپولیس اور کمشنرکراچی کوہدایت کہ سختی سےایس اوپیزپرعمل کرائیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کورونا وائرس ٹاسک!-->…