براؤزنگ پاکستان

پاکستان

عیدالفطر14مئی بروز جمعہ کو ہوگی، فواد چوہدری

وفاقی وزیربرائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے کہا ہے کہ وزارت سائنس کیلنڈراوررویت ایپ کےمطابق شوال کا چاند13مئی کو نظرآئےگا اور عیدالفطر14مئی بروزجمعہ کو ہوگی۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شوال کے چاند کی پیدائش 12 مئی کو رات

وائرس کی ایک نئی شکل میں علامات کے بغیر موت ہوجاتی ہے

ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر بہت زیادہ خطرناک ہے، وائرس کی ایک نئی شکل میں علامات کے بغیر موت ہوجاتی ہے۔لیاقت شاہوانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید کہا کہ صوبے میں کورونا کے کیسز اور اموات میں

سندھ: کورونا سے مزید 16 اموات، 976 افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس سے سندھ میں مزید 16 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ کراچی میں کورونا کے مزید 441 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔دوسری جانب سندھ میں کورونا کے 629 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور 52 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔جبکہ 24 گھنٹوں میں مزید 976

سندھ حکومت کا یومیہ ایک لاکھ افراد کی کورونا ویکسی نیشن کا فیصلہ!

کراچی: سندھ حکومت نے یومیہ ایک لاکھ افراد کی کورونا ویکسی نیشن کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ کووڈ کی پہلی لہر میں 11 جون 2020 کو سب…

عمران یعقوب منہاس کراچی پولیس کے نئے چیف مقرر

کراچی: اے آئی جی غلام نبی میمن کو تبدیل کرکے عمران یعقوب منہاس کو کراچی پولیس کا نیا ایڈیشنل آئی جی تعینات کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی کو عہدے…

دشمن نے بلوچستان کے امن کو تہہ و بالا کرنے کی ناکام کوشش کی، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کوئٹہ اور تربت میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے…

آرمی چیف سے برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف اور برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل نکولس پیٹرک کے درمیان ملاقات میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے پرنس فلپ کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے کہا، پرنس فلپ کے انتقال سے دنیا انتہائی مہذب شخصیت سے محروم ہوگئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ…

وزیراعظم کی کامیاب دورۂ سعودی عرب کے بعد وطن واپسی!

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ سینیٹر فیصل جاوید خان نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں وزیراعظم کے وطن واپس پہنچنے کی اطلاع دیتے…

کورونا وبا سے 78 افراد جاں بحق، 3447 نئے مریض!

اسلام آباد: ملک میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 78 افراد وائرس سے انتقال کرگئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے…

نیشنل یوتھ اسمبلی "لائرز فورم” کا اہم اقدام، صوبائی اور ڈویژنل کابینہ کی تشکیل

کراچی: نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ "لائرز فورم" کی صوبائی کابینہ اور ڈویژنل کابینہ تشکیل دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق "لائرز فورم" کی صوبائی کابینہ اور ڈویژنل کابینہ سامنے آگئی ہے۔ اگلے مرحلے میں ضلعی سطح پر ایک متحرک نوجوان وکلاء کی ٹیم تشکیل…