براؤزنگ پاکستان

پاکستان

وزیراعظم کی انتخابی اصلاحات پر حزب اختلاف کو مذاکرات کی دعوت

اسلام آباد: وزیراعظم نے حزب اختلاف کی تمام جماعتوں کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ دھاندلی کے الزامات کو روکنے کے لیے ہمیں آج یہ اقدام کرنا ہوگا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا…

پاکستان میں لاتیں مارنے والی ایک ہی جماعت، جس سے سب واقف ہیں: مرتضیٰ وہاب

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پاکستان میں لاتیں مارنے والی ایک ہی جماعت ہے، جس سے سب واقف ہیں، سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی نے دانستہ ماحول کو خراب کیا۔ مرتضیٰ وہاب آج گورنمنٹ…

اراکین اسمبلی نے حریم شاہ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا مطالبہ کر دیا۔

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کا رکن سندھ اسمبلی سے شادی کا دعویٰ ڈرامہ نکلا ۔ وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایات پر معاملے کی فرانزک بنیادوں پر کرائی گئی تحقیقات سے حقیقت سامنے آ گئی۔تفصیلات کے مطابق ریم شاہ رکن اسمبلی سے شادی کے دعوے کے بعد بڑی مشکل میں

بلاول کی گجرنالہ متاثرین کی آبادکاری کے لیے اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کو کراچی کے گجرنالہ کے متاثرین کی بحالی سے متعلق خصوصی ہدایات…

جامعہ بنوریہ کے مہتمم مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر کا وصال

کراچی: ملک کی معروف دینی شخصیت، وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر اور جامعہ بنوریہ ٹاؤن کے مہتمم ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر انتقال کرگئے۔ جامعہ بنوریہ کی انتظامیہ کے مطابق مرحوم جامعة العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن میں شیخ الحدیث کی خدمات انجام…

پنجاب میں کورونا کیسز کی شرح ایک فیصد سے بھی نیچے آگئی

پنجاب میں کورونا کیسز کی شرح ایک فیصد سے بھی نیچے آگئی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ۔ ایک دن میں صوبہ بھر میں کورونا وائرس سے کل7 اموات ہو ئیں اور 144 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔سیکرٹری محکمہ پرائمری

اسلام آباد، انتظامیہ نے کورونا سے متعلق عائد پابندیوں میں نرمی کردی

اسلام آباد انتظامیہ نے کورونا سے متعلق عائد پابندیوں میں نرمی کردی ہے جس کے تحت سینیما گھر، تفریحی پارکس، سومنگ پولز اور واٹر پارکس کھولنے اور انڈور اور آوٹ ڈور شادیوں کی مشروط اجازت دی گئی ہے۔جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام سینیما گھروں کو

شمالی وزیرستان: سرحد پار سے فوجی پوسٹ پر فائرنگ، 2 اہلکار شہید

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان میں سرحد پار فائرنگ سے پاک فوج کے دو اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغان علاقے سے شمالی وزیرستان میں دواتوئی ملٹری پوسٹ پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں دو اہلکار…

سپرہائی وے منڈی میں قربانی کے جانوروں کی آمد کا سلسلہ جاری

کراچی سپرہائی وے سہراب گوٹھ کے قریب ایشیا ء کی سب سے بڑی قربانی کے جانوروں کی مویشی منڈی میں 10 جون سے قربانی کے جانوروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہےابتک مویشی منڈی آنے والے گائے،بیل،بکروں کےساتھ مختلف رنگ ونسل کے مویشیوں کی تعداد کم و بیش ایک

مغربی معاشرے میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات تشویشناک ہیں، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ مغربی معاشرے میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کے واقعات تشویش ناک ہیں۔ اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کینیڈا میں چند ہفتے قبل ایک پاکستانی فیملی کو نسل پرستانہ حملے میں شہید…