براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کورونا وبا سے 57 افراد جاں بحق، 3060 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس نے مزید 57 افراد کی جان لے لی جب کہ 3060 نئے کیسز رپورٹ پوئے۔
این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 58 ہزار 670 ٹیسٹ کیے گئے جب کہ 3 ہزار 60 افراد میں اس کی…
سندھ میں رات 8 بجے کے بعد شہریوں کے گھروں سے نکلنے پر پابندی عائد
کراچی: حکومت سندھ نے صوبے بھر میں 25 مئی کی رات 8 بجے کے بعد شہریوں کے گھروں سے غیر ضروری نکلنے پر پابندی عائد کردی۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا وائرس کی صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں کراچی سمیت صوبے بھر میں…
کورونا وبا سے 88 افراد جاں بحق، 4 ہزار سے زائد نئے مریض!
اسلام آباد: کورونا وائرس مزید 88 افراد کو زندگیوں سے محروم کر گیا جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 62 ہزار 238 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد…
کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن
کراچی: شہر قائد میں ایک بار پھر بجلی کے بریک ڈاؤن کے بعد مختلف علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کے بریک ڈاؤن کوئی نئی بات نہیں، یہ ناقص انتظامات اور نظام کا پیش خیمہ ہوتے ہیں، اب کراچی میں بجلی کا…
کورونا کیسز میں اضافہ، سندھ میں کاروباری سرگرمیاں 6 بجے بند کرنے کا حکم
کراچی: صوبے میں کورونا کی تشخیص کی شرح 8.8 فیصد ہونے کے بعد سندھ حکومت نے موجودہ پابندیاں اگلے 2 ہفتوں تک صوبے بھر میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا وائرس صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا،…
کورونا وبا سے 102 جاں بحق، تین ہزار سے زائد نئے مریض!
اسلام آباد: کورونا وائرس سے مزید 102 افراد اپنی زندگیوں سے محروم ہوگئے جب کہ 3 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 51 ہزار 528 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے…
ملک بھر میں آج یوم یکجہتی فلسطین: ریلیاں اور مظاہرے!
کراچی/ اسلام آباد/ لاہور: ملک بھر میں آج یوم یکجہتی فلسطین منایا جارہا ہے۔ شہر شہر ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔ ریلیوں میں زندگی کے ہر طبقۂ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہیں۔ شرکا نے دنیا سے فلسطین پر اسرائیل کا غاصبانہ قبضہ ختم کرانے کا…
چمن، رہنما جے یو آئی (ن) کی گاڑی کے قریب دھماکا، 6 افراد جاں بحق
چمن: چمن میں بم دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق چمن کے علاقے بوغرہ چوک مرغی بازار کے قریب جے یو آئی نظریاتی گروپ کے نائب امیر مولانا عبدالقادر کی گاڑی قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں مولانا عبدالقادر بھی شدید…
پاکستان کا اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم!
اسلام آباد: غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا پاکستان نے خیرمقدم کیا ہے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ متحد اور اجتماعی اقدام کی طاقت ہے۔ یہ ایک جائز مقصد کے لیے ہر شخص اور ہر قوم کی کوششوں کا نتیجہ…
قومی اسمبلی: فلسطین کے معاملے پر حکومت، اپوزیشن متحد!
اسلام آباد: قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جانب سے اقوام متحدہ کو یادداشت پیش کرنے کا اعلان کیا گیا تو حکومت نے بھی اپوزیشن لیڈر کی پیشکش کو قبول کرلیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق عوام کے لیے خوش آئند بات یہ ہے کہ فلسطین معاملے پر قومی اسمبلی میں…