براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کورونا وبا 92 زندگیاں نگل گئی، مجموعی اموات 21 ہزار سے متجاوز!

اسلام آباد: کورونا وبا کے باعث 92 افراد اپنی زندگیوں سے محروم ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 21 ہزار 22 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 26 ہزار 695 ہوگئی۔ این سی او سی کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24…

سندھ میں ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازم کو جولائی کی تنخواہ نہیں ملے گی

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازم کو جولائی کی تنخواہ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے صوبائی محکمہ خزانہ کو ہدایت جاری کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا صوبائی ٹاسک فورس کا…

دسویں، بارہویں کے امتحانات 10 جولائی کے بعد لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات 10 جولائی کے بعد لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دسویں اور بارہویں کے بعد دیگر جماعتوں کے امتحانات لیے جائیں گے، نویں…

پیپلز پارٹی بجٹ میں اربوں روپے کے ٹیکس لگانے کی منصوبہ بندی مسترد کرتی ہے۔بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ایک بار پھر اپنی توپوں کا رخ وفاقی حکومت کی جانب کرتے ہوئے کڑی تنقید کی ہے۔تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں بلاول بھٹو نے الزام عائد کیا کہ بجٹ دوہزار اکیس میں کم آمدنی والا طبقہ عمران خان کے

ایکسپو سینٹر کراچی، وبا کے خلاف عوامی خدمت کا شاندار سفر جاری ہے!

کراچی: کورونا وبا کی روک تھام اور اس سے شہریوں کے تحفظ کے لیے حکومتی اقدامات تواتر کے ساتھ کیے جارہے ہیں۔ اسی سلسلے میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ملک بھر میں ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے۔ کراچی آبادی اور رقبے کے لحاظ سے ملک کا سب سے…

کراچی،غیراعلانیہ اور اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک کی جانب سے غیر اعلانیہ اور اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق شہری آٹھ سے نو گھنٹے بجلی کی بندش پریشان ہیں۔ جبکہ دن کے اوقات میں بھی کئی علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔خیال رہے

شیری رحمان سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کمیٹی کی چیئر پرسن منتخب

سینیٹر شیری رحمان کو سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے ان کیمرہ اجلاس میں چیئرپرسن کمیٹی منتخب کر لیا گیا۔ بدھ کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے ان کیمرہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا ۔جلاس میں کمیٹی کے نئے چیئرمین کا انتخاب

تاجک صدر کا ایوان وزیراعظم میں شاندار استقبال، گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کی وزیراعظم ہاؤس آمد پر استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ تاجکستان کے صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، تاجکستان کے صدر…

بجلی کی قیمت میں 43 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

لاہور، بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد نیشنل پاور کنسٹرکشن کارپوریشن(این پی سی سی) نے بجلی کی قیمت میں 43 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے جسے صارفین نے ناکافی قراردیتے ہوئے مسترد کردیا ہے بتایا گیا ہے کہ سی پی پی اے نے 86 پیسے

سندھ، کورونا سے مزید 868 افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس سے سندھ میں مزید 12 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ این سی او سی کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں میں 868 افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔تفصِلات کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 19 ہزار 430 ہو گئی سندھ میں