براؤزنگ پاکستان

پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورۂ ایران، ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات

تہران: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر ہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی بھی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے

راولپنڈی میں 6 ماہ کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں فوج تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت دی گئی، افواج پاکستان کی 3 کمپنیاں 6 ماہ کے لیے راولپنڈی

سندھ میں 80 فیصد آبادی آلودہ پانی پینے پر مجبور ہے، وزیر صحت

کراچی: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ سندھ میں 80 فیصد آبادی آلودہ پانی پینے پر مجبور ہے جب کہ 80 فیصد بیماریاں بھی آلودہ پانی سے پیدا ہوتی ہیں۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہمارے پاس پینے کے صاف پانی تک

گرین انرجی کے فروغ میں وائس آف سندھ اور ڈاکٹر عمیر ہارون کی خدمات کا اعتراف

کراچی: ای وائی سولر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فیصل حمید نے گرین انرجی، سولر توانائی، متبادل توانائی کے ذرائع اور بہتر ماحول کے فروغ کے لیے نمایاں خدمات انجام دینے پر وائس آف سندھ کے پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر عمیر ہارون کو تعریفی شیلڈ اور اعزاز

خیبرپختونخوا و بلوچستان میں دہشتگردی کے پیچھے دشمن ممالک ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں بلوچستان کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب میں کہا کہ بلوچستان پاکستان کا امیر ترین صوبہ ہے، یہ بات غلط نہیں، بلوچستان کے وسائل کی دولت پر پہلا حق یہاں کے عوام کا ہے، تاہم شناختی کارڈ کی

عمران کی اسپتال منتقلی، حکومت نے دوبارہ نظرثانی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے کیس میں دوبارہ نظرثانی درخواست دائر کردی گئی۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر وفاقی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں دوبارہ نظرثانی درخواست دائر کی گئی

عید میلاد النبی ﷺ پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری

وزیر اطلاعات کی عمران کے پمز میں معائنے اور واپس اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پمز اسپتال میں طبی معائنے اور واپس اڈیالہ جیل بھیجے جانے کی تصدیق کردی۔عطا تارڑ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ قیدی کو 20 اور 21 اگست کی درمیانی

عمران کی اسپتال منتقلی کیخلاف حکومتی درخواست اعتراض کیساتھ واپس

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر چیف کمشنر اسلام آباد کی نظرثانی درخواست سپریم کورٹ نے اعتراض لگاکر واپس کر دی۔ذرائع نے کہا کہ نظرثانی درخواست کے ساتھ پیپر بُکس مکمل نہ ہونے کا اعتراض عائد کیا گیا، رجسٹرار

ہم تیار، اپوزیشن پر منحصر وہ کب مذاکرات کی میز پر آتی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: ایک مرتبہ پھر وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 32 روپے کی کمی خوش آئند ہے، اس حوالے سے وزارت پٹرولیم کی