براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سندھ کے بڑے سرکاری اسپتالوں کے حفاظتی نظام سے محروم ہونے کا انکشاف
کراچی: سندھ کے 22 سرکاری اسپتالوں نے حکومت سندھ کو فائرسیفٹی رپورٹ جمع کرا دی جس میں بڑے سرکاری اسپتالوں میں فائر الارم اور واٹر اسپرنکلرز نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق سول اسپتال کراچی کے 180 فائر ایکسٹنگویشرز فعال ہیں، تاہم!-->…
‘‘پاکستان میں طرزِ حکمرانی پر ازسرِنو غور’’ کے عنوان سے کراچی میں اعلیٰ سطح کے مباحثے کا انعقاد
کراچی: کراچی کونسل برائے خارجہ تعلقات (کے سی ایف آر) کے زیرِ اہتمام آج یہاں ‘‘پاکستان میں طرزِ حکمرانی پر ازسرِنو غور’’ کے عنوان سے ایک اعلیٰ سطح کے عوامی مباحثے کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان میں مؤثر طرزِ حکمرانی کی راہ میں حائل!-->…
کراچی: نجی اسپتال پر نومولود غائب کرنے کا الزام، زچگی معاملہ متنازع شکل اختیار کرگیا
کراچی: شہرِ قائد کے علاقے ناظم آباد کے نجی اسپتال میں زچگی کا معاملہ متنازع ہوگیا، شہری نے نجی اسپتال پر نومولود بچہ غائب کرنے کا الزام لگادیا۔ناظم آباد 3 نمبر میں واقع نجی اسپتال پر 27 اگست کی رات نومولود بچہ غائِب کرنے کا الزام لگاکر توڑ!-->…
فیلڈ مارشل کا پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ، جدید اسلحے کے ٹرائلز کا مشاہدہ
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جدید اسلحے کے ٹیسٹ و ٹرائلز کا مشاہدہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل!-->…
14 معصوموں کی لاشیں دیکھیں تو احساس ہوا کہ ملک محفوظ نہیں، مصدق ملک
لاہور: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے بھی پمز واقعے پر آواز اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس معاملے کو فکس اپ کرنا پڑے گا، جب تک یہ معاملہ حل نہیں ہوتا تو آگے بات نہیں ہوگی۔مصدق ملک کا لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا!-->…
سانحۂ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی
اسلام آباد: سانحۂ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی۔ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی کے سربراہ سابق سیکریٹری داخلہ شاہد خان نے رپورٹ جمع کروائی، رپورٹ پر انکوائری کمیٹی کے تمام اراکین کے دستخط ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ!-->…
مسلم لیگ (ن) کے امیدوار افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم منتخب
مظفرآباد: مسلم لیگ ن کے امیدوار افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے۔نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے 30 ووٹ حاصل کیے جب کہ پیپلز پارٹی کے سردار مختار خان نے 14 ووٹ حاصل کیے۔افتخار گیلانی پہلی بار 2011 میں!-->…
نظام گل سڑ گیا، روزانہ 1300 بچے مررہے ہیں، وزیر صحت
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ملکی نظام گل سڑ گیا، یہاں روزانہ 1300 بچے مررہے ہیں، آئیں مل بیٹھ کر ان کو بچائیں۔مصطفیٰ کمال کا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا آج رات وزیراعظم کی قائم کمیٹی کی رپورٹ آ!-->…
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم کیلئے بیرسٹر افتخار ن لیگ کے امیدوار نامزد
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کے منصب کے لیے نامزد کردیا۔نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے!-->…
فیلڈ مارشل کا دورہ ایران پاکستان کی سفارتی کوششوں کے تناظر میں تھا، دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورۂ ایران صدرٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا۔ترجمان نے اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم بشکیک میں ایس سی او کانفرنس میں شرکت کریں!-->…