براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پاکستان، کورونا کیسزکی شرح 3فیصد سے کم ہوگئی
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 1 ہزار383 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔جبک 24 گھنٹوں میں مزید 53اموات ہوئی ہیں۔ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد 46 ہزار190 ہے،جبکہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 21!-->…
پنجاب کے لیے سندھ سے زیادہ فنڈز رکھے گئے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے ترقیاتی کاموں میں 25 فیصد حصے کا مطالبہ کردیا۔ مُراد علی شاہ نے کہا کہ دوسرے صوبوں کو 400 فیصد زائد دے رہے ہیں تو ہمیں بھی 25 فیصد بڑھادیں، اجلاس میں کسی کے منہ سے نکل گیا کہ اقتدار بچانے کے لیے ارکان اسمبلی کو…
کینیڈا میں پاکستانی خاندان کا قتل، وزیراعظم کی پُرزور مذمت!
اسلام آباد: کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے قتل کے واقعے کی وزیراعظم عمران خان نے مذمت کی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا کہ اونٹاریو میں پاکستانی نژاد مسلمان کینیڈین خاندان کے قتل پر بے حد افسردہ ہوں، دہشت گردی کا یہ…
گھوٹکی ٹرین حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 63 ہوگئی!
گھوٹکی: گزشتہ روز پیش آئے افسوس ناک ریل حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 63 ہوگئی۔ حادثے میں 100 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر عثمان عبداللہ نے تصدیق کی کہ گھوٹکی ٹرین حادثے میں اب تک 63 افراد جاں بحق ہوئے جب کہ…
بحریہ ٹاؤن جلاؤ گھیراؤ، 120 مظاہرین جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
کراچی: بحريہ ٹاؤن ميں جلاؤ گھيراؤ اور توڑ پھوڑ کے الزام ميں گرفتار 120 مظاہرين کو دو روزہ جسمانی ريمانڈ پر پوليس کے حوالے کرديا گیا۔
گرفتار ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت ميں پيش کیا گیا۔ تفتیشی افسر نے عدالت سے ریمانڈ کی استدعا…
سندھ حکومت کا نیا حکم نامہ جاری،کورونا پابندیوں میں نرمی
سندھ سمیت کراچی میں آج سے دکانیں رات آٹھ بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی تاہم دکانداروں اوراسٹاف کیلئے ویکسی نیشن لازمی قرار دی گئی ہے۔تفصِلات کے مطابق بات کا فیصلہ سندھ ٹاسک فورس کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔ اجلاس میں کورونا پابندیوں میں تبدیلی!-->…
سعد رفیق کے گناہ پر سواتی سے استعفے کا مطالبہ بے تکی بات ہے، وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وزیر اطلاعات نے ڈہرکی ٹرین حادثے میں وزیر ریلوے اعظم سواتی سے استعفے کے مطالبے کو بے تکا قرار دیا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر کیا کرسکتا ہے، وزیر خامیاں اور اس کا حل…
ملت ایکسپریس کی بوگی نمبر10 کے کلمپ کے سبب حادثہ پیش آنے کا انکشاف
کراچی سےسرگودھا جانیوالی ملت ایکسپریس کی بوگی نمبر10 کے کلمپ کے سبب حادثہ پیش آنے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصِلات کے مطابق انکشاف ہوا ہے حادثے میں زخمی ہونے والے مسافر نے بتایا کہ ملت ایکسپریس کی بوگی نمبر 10 کا کلمپ ٹوٹا ہوا تھا. نجی ٹی وی کے!-->…
بجلی کے فی یونٹ قیمت میں کمی کردی گئی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے بجلی کے فی یونٹ قیمت میں ماہانہ فیول چارجزایڈجسٹمنٹ کی مد میں 44 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ، نیپرا نے کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، سی پی پی اے نے 84 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی!-->…
کراچی، 24 گھنٹے کے دوران 398 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 20 افراد انتقال کر گئے ۔وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کا شکار ہو کر 5136 افراد انتقال کرچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 24 گھنٹوں میں 756 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔وزیر!-->…