براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ویکسینیشن کے بغیر سیاحتی علاقوں کا رخ کرنے پر پابندی ہوگی،ڈاکٹر فیصل سلطان
اسلام آباد: معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے تناظر میں کہا ہے کہ صرف و ہی لوگ سیاحتی علاقوں کا رخ کریں جن کی ویکسینیشن مکمل ہوچکی ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ این سی او سی…
نیب سے ٍڈرتے ہیں نہ مقدمات سے ،وزرا منہ چھپاتے پھررہے ہیں،شاہد خاقان
کراچی:مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے وہ نہ نیب سے گھبراتے ہیں ، نہ مقدمات سے گھبراتے ہیں، ای سی سی کے فیصلوں کےمطابق حکومت کے خلاف 20 کیس بنتے ہیں، وزرا منہ چھپاتے پھر رہے ہیں، صفائیاں دیتے پھر رہے ہیں۔
کراچی میں میڈیا…
افغانستان میں ہم صرف امن میں حصہ دار ہوں گے، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان میں ہم صرف امن میں حصہ دار ہوں گے۔
وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ افغانستان میں بدلتی صورتحال پر گہری نظر ہے اور کوشش ہے کہ…
بلاول بھٹو زرداری امریکہ روانہ
کراچی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری امریکہ روانہ ہوگیا۔ بلاول بھٹو زرداری امریکہ میں دو کانفرنسوں میں شریک ہوگا۔ بلاول بھٹو زرداری مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری امریکہ سے واپسی پر دوبارہ آزاد کشمیر…
بلاول کشمیر کے مسئلے پر ہندوستان کی زبان بول رہے۔ قریشی
ملتان۔
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ بلاول کشمیر کے حوالے سے ہندوستان کی زبان نہ بولیں بلکہ پاکستان کے مفادات کا تحفظ کریں۔بلاول بچگانہ باتیں کرتے ہیں کہ کشمیر کا سودا نہیں ہونے دیں گے‘ ان سے پوچھتے ہیں کہ کشمیر کا سودا…
ایس آئی یو ٹی میں روبوٹک سرجری پر ویبنار
کراچی: آج سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) میں ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پاکستان کے اشتراک سے ترقی پذیر ممالک میں روبوٹک سرجری کے کردار کے موضوع پر ایک ویبنار کا انعقاد کیا گیا۔ جو انٹرنیٹ ویب سائٹ کے!-->…
اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بندوق فیصلہ نہیں کرسکتی، افغانستان میں سول وار ہوتی ہے تو اس کا اسپل اوور پاکستان آسکتا ہے۔ امریکا کو ذمے داری سے انخلا کرنا چاہیے تھا۔ اپنی!-->…
ڈائو اسپتال اوجھا کیمپس میں کرونا ٹیسٹ کے لئے فیس کی وصولی
کراچی۔ ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اوجھا کیمپس میں مریضوں سے بھاری فیس لینے کا انکشاف ہوا ہے اور بھاری رقم جمع نہ کرانے کی صورت میں کرونا وائرس ٹیسٹ سے بھی انکار کردیا ہے جبکہ ڈائو یونیورسٹی اوجھا کیمپس کو سندھ حکومت کے محکمہ صحت کرونا…
ذی الحج کا چاند، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا
کراچی: ذی الحج 1442 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کی مرکزی اور زونل کمیٹیوں کے اجلاس آج ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت ہوگا جو چاند کی!-->…
پھر سے لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، فردوس عاشق اعوان
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ملک اور عوام پھر سے لاک ڈاؤن جیسی پابندیوں کے متحمل نہیں ہوسکتے، کورونا وائرس کی چوتھی لہر سے بچاؤ کے لیے عوام کو پہلے سے زیادہ احتیاط برتنا!-->…