براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کراچی کے میئر کا براہ راست انتخاب کیا جائے فواد
ٍ کراچی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ امید ہے کہ سندھ کی صوبائی حکومت بجٹ کی مختص رقم عوام پر خرچ کرے گی۔ یہ بات انہوں نے ہفتہ کو یہاں فریئر ہال میں بحیثیت مہمان خصوصی پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (پی آئی ایف…
بجٹ میں دیے گئے تمام ہندسوں کا آپس میں کوئی ربط نہیں، صوبائی وزراء
کراچی: صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ اور سعید غنی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا بجٹ میں دیے گئے تمام ہندسوں کا آپس میں کوئی ربط نہیں اور ہمیں یقین ہے کہ یہ بجٹ بھی نااہل اور نالائق حکومت کے دیگر بجٹس کی طرح صرف عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کے…
مون سون، کراچی سمیت سندھ میں معمول سے زائد بارشوں کا امکان!
کراچی: محکمۂ موسمیات نے ملک میں مون سون کے حوالے سے اہم پیش گوئیاں کی ہیں۔
محکمہ موسمیات کے اعلامیے کے مطابق پاکستان میں رواں سال مون سون جون کے آخری ہفتے سے شروع ہونے کا امکان ہے، 27 سے 30 جون کے دوران بارشیں متوقع ہیں اور جولائی سے…
دنیا بھر میں چائلڈ لیبرکی تعداد 160 ملین ہوگئی
دنیا بھر میں چائلڈ لیبرکی تعداد 160 ملین ہوگئی ہے جو گذشتہ چار سالوں میں 8.4 ملین اضافے کو ظاہر کرتی ہے۔ 14 جون کو چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن سے قبل جاری کی جانے والی رپورٹ میں انتباہ کیا گیا ہے کہ گزشتہ 20 سالوں کے دوران پہلی بار چائلڈ!-->…
عملے کی ویکسین کرانے والی فیکٹریوں کو ہی چلنے کی اجازت ہوگی، وزیر صحت سندھ
کراچی: وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی صدارت میں صوبے بھر میں انسداد پولیو مہم اور کورونا ویکسین صورت حال پر اہم اجلاس ہوا۔
اجلاس میں سیکریٹری صحت کاظم جتوئی، پارلیمانی سیکریٹری برائے صحت قاسم سومرو، ای او سی کوآرڈی نیٹر فیاض جتوئی اور…
فیصل آباد، کورونا کی شرح 3 فیصد پر آگئی
فیصل آباد میں گزشتہ روزکورونا پازیٹو مریضوں کی شرح 3 فیصد پر آگئی جبکہ گذشتہ 24گھنٹوں میں کوروناکے مزید11 پازیٹومریض رپورٹ ہوئے ہیں،فیصل آباد میں اب تک کووڈ۔19سے جاں بحق افراد کی کل تعدا د920اور ایکٹو کیسز کی تعداد336 ہو گئی ہے،الائیڈ!-->…
اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات، نفرت پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے واقعات کے تناظر میں ایک بار پھر عالمی رہنماؤں پر زور دیا کہ سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والوں اور انتہاپسندی کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے، نفرت پھیلانے والی ویب سائٹس کے خلاف بین…
کوروناوائرس،پاکستان میں 1 ہزار 194 نئے کیسز رپورٹ
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں یک ہزار 194 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔جبکہ عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 57 اموات ہوچکی ہیں۔تفصِلات کے مطابق ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار 633 تک پہنچ گئی۔اور8 لاکھ 75…
فون کالز، ایس ایم ایس، انٹرنیٹ پر ٹیکس نہ لگانے کا اعلان
اسلام آباد: فون کالز، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ پر حکومت نے ٹیکس نہ لگانے کا بڑا اعلان کردیا۔ اس ضمن میں وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ فون کالز، ایس ایم ایس، انٹرنیٹ پر ٹیکس لاگو نہیں ہوگا، کابینہ نے ان تجاویز کی منظوری نہیں دی، 3 منٹ…
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے اپنے حصہ سے زیادہ کام کررہا ہے ،وزیر اعظم عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے اپنے حصہ سے زیادہ کام کررہا ہے اوراس کے پیچھے اپنی آنے والوں نسلوں کے بارے میں سوچ کارفرما ہے۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے12۔ 2011 کے وفاقی وزارت…