براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کراچی والے ہوجائیں ہوشیار،شہر میں آج بادل برسنے کو ہیں تیار

کراچی: کراچی میں آج سے بادل جم کر برسیں گے ، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج اور جمعے کو ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ معمول سے زیادہ بارشوں کی صورت میں شہر میں اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ہے ۔ اندرون سندھ میں…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اقوام متحدہ کو خط

اسلام آباد۔وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط لکھا ہے،جس میں بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر کے بارے میں حالیہ پریشان کن اطلاعات پر انہیں پاکستان کے شدید تحفظات…

سندھ میں 30 ہزار سرکاری ملازمتیں دینے کا اعلان

کراچی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم نے آئندہ مالی 22-2021 میں ہم 30 ہزار سے زائد نوکریاں دیں گے۔ سندھ حکومت گورکھ ہل منصوبے کو جل سے جلد مکمل کرے گی اور اس کیلئے جس قدر فنڈز کی ضرورت ہوگی سندھ حکومت وہ تمام فنڈز فراہم کرے…

سیٹی بج گئی۔ گاڑی کب چلے گی ؟

انیس سو ستر کی دہائی میں ہمارے شہر باندھی کے ریلوے اسٹیشن پر زیادہ نہیں تو پانچ چھہ ریل گاڑیاں ضرور رکا کرتی تھیں۔ صبح دو پہر شام بڑے شہروں کی طرف جانے کے لئے کوئی نہ کوئی ریل گاڑی ضرور مل جاتی تھی۔ اس زمانے میں سب سے تیز دوڑنے والی برق…

قومی اسمبلی میں بجٹ کی کتابوں کے بعد سینیٹائزر کی بوتل ماری گئی

قومی اسمبلی میں بجٹ کی کتابوں کے بعد سینیٹائزر کی بوتل بھی اوچھل گئی، اپوزیشن رکن نے حکومتی ارکان کی جانب سینیٹائزر کی بوتل اچھال دی، سینیٹائزر کی بوتل حکومتی رکن اکرم چیمہ کو لگنے سے ان کی آنکھ زخمی ہوگئی۔ واضح رہے گزشتہ روز بھی

20 لاکھ ویکسین خوراکیں موجود، اضافی فراہمی ممکن بنارہے ہیں: معاون خصوصی صحت

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ اب تک کورونا ویکسین کی 1.2 کروڑ خوراکیں دی جاچکی ہیں، اب بھی 20 لاکھ خوراکیں موجود ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ ایک دو روز…

تجاوزات کیخلاف کارروائی، گلشن مصطفیٰ کالونی کے مکینوں کا احتجاج، سڑک بلاک!

کراچی: تھانہ جوہر آباد کی حدود بلاک 15 فیڈرل بی ایریا کی کچی آبادی گلشن مصطفیٰ کالونی کو مسمار کرنے کے خلاف علاقہ مکین سراپا احتجاج ہیں۔ مکینوں نے راشد منہاس روڈ کو بلاک کردیا، گلشن سے سہراب گوٹھ جانے والا ٹریفک معطل ہوگئی، انتظامیہ…

ملیکہ بخاری اپنے ہی جماعت کے رکن کے کتاب مارنے سے زخمی ہوئیں،شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملیکہ بخاری اپنے ہی جماعت کے رکن کے کتاب مارنے سے زخمی ہوئیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کبھی ہلڑ بازی نہیں کرتی اور یہاں اسپیکر کی کوئی سننے والا نہیں ہے۔ جو کچھ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں ہوا اس

سندھ حکومت نے 13 سال میں جو خرچ کیا، کہیں نظر نہیں آتا: حلیم عادل

کراچی: قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں اہم پریس کانفرنس کی، ان کے ساتھ پی ٹی آئی اراکین اسمبلی ارسلان تاج، شاہ نواز جدون دیگر رہنما بھی تھے، حلیم عادل شیخ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا حکومت سندھ نے پچھلے 13…

بجٹ کی کتاب ملیکہ بخاری نہیں عمران خان کے منہ پر لگنی چاہئیے تھی،طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بجٹ کی کتاب ملیکہ بخاری نہیں عمران خان کے منہ پر لگنی چاہئیے تھی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا بس ایک ہی نعرہ ہے کہ ڈونکی راجہ کی سرکار نہیں چلے گی، اس کے علاوہ ہمارا اور کوئی مطالبہ نہیں ہے۔ طلال