تھرپارکر میں 5 بچے دم توڑ گئے

: سندھ کے ضلع تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض کی وجہ سے 5 بچے دم توڑ گئے۔خیال رہے کہ گزشتہ سال بھی تھرپارکر میں 800 سے زائد بچے دم توڑ گئے تھے۔تھرپارکر میں رواں سال جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 353 تک پہنچ گئی اور اب بھی تھرپارکر کے مختلف اسپتالوں میں 70 سے زائد بچے زیر علاج ہیں۔رائع محکمہ صحت کے مطابق تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے میں 5 بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ رواں ماہ جاں بحق بچوں کی تعداد 8 ہو گئی۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔