براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بدترین ریاستی جبر جاری ہے اور تنازع کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی…

بھارت کو وارننگ دے رہے ہیں مظالم بند کرے، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت کو وارننگ دے رہے ہیں مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دن کشمیر میں بھارتی اقدام کے خلاف ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔…

پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی

عاجز جمالی مجھے اب سال تو یاد نہیں لیکن یہ کوئ سنہ 1980 کی دہائی کے وسط کی بات ہے کہ عید کے دوسرے دن ہم دس بارہ لڑکوں نے کراچی گھومنے کا پروگرام بنایا۔ جوہی سے دادو، پھر دادو سے حیدر آباد اور آخر میں آوارہ گردیاں کرتے ہم

سندھ کے تعلیمی ادارے 8 اگست تک بند رہیں گے

کراچی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ میں تعلیمی ادارے 8 اگست تک مکمل بند رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ اور بالخصوص کراچی میں کرونا وائرس کی صورتحال اس وقت بھی تسلی بخش نہیں ہے۔ محکمہ تعلیم کے اعلامیے کے مطابق سعید غنی نے…

ایف آئی اے نے سندھ کے صوبائی وزرا کو طلب کر لیا

کراچی۔ ایف آئی اے سائبر کرائیم ونگ نے سندھ کے دو صوبائی وزرا آٹھ ارکان اسمبلی سمیت 15 رہنمائوں کو ایف آئی اے میں طلب کرلیا ہے۔ ان رہنمائوں پر چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف بات کرنے کا الزام ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائیم ونگ نے ناصر حسین شاہ۔…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اقوام متحدہ کو خط

اسلام آباد۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سلامتی کونسل کے صدر اور سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو خط میں کہا ہے کہ بھارت غیرقانونی اقدامات اور جبر واستبداد سے کشمیریوں کو دبانا اور ان کے استصواب رائے کے حق کو چھیننا چاہتا ہے،سلامتی کونسل…

صوفی غلام مصطفیٰ تبسم، بچوں اور بڑوں کے یکساں شاعر

اسلم ملک آج نامور شاعر، محقق، مترجم، استاد صوفی تبسم کا ایک سو بائیسواں یوم ولادت ہے۔ صوفی غلام مصطفٰی تبسّم 4 اگست 1899 کو امرتسر میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام صوفی غلام رسول اور والدہ کا نام فاطمہ تھا۔ وہ چار بہن بھائی تھے، جن میں صوفی

ڈجیٹل مالی خدمات پر پانچواں اسٹیک ہولڈرز اجلاس ، اسٹیٹ بینک کا نئے اقدامات کا اعلان

کراچی: گورنر بینک دولت پاکستان ڈاکٹر رضا باقر نے ڈجیٹل فنانشل سروسز پر اسٹیک ہولڈرز کے پیر 2 اگست 2021ء کو منعقدہ پانچویں اجلاس میں مالی اداروں کی جانب سے ڈجیٹل مالی مصنوعات اور خدمات متعارف کرانے کے لیے دو نئے اقدامات کا اعلان کیا تاکہ…

اگلے 6 ماہ انتہائی اہم ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ خطے کے حالات تیزی سے بدلنے جا رہے ہیں اور اگلے 6 ماہ انتہائی اہم ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کے واقعات…

شوکت خانم اسپتال کراچی آئندہ سال کھول دیا جائے گا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میں زیرتعمیر شوکت خانم اسپتال آئندہ سال دسمبر میں کھول دیا جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ شوکت خانم اسپتال کراچی کی تعمیر کا کام شیڈول کے مطابق…