براؤزنگ پاکستان

پاکستان

وزیراعظم عمران کی بیلاروس اور ایران کے صدور سے بھی ملاقات

دوشنبے: پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اس وقت دو روزہ دورے پر تاجکستان میں موجود ہیں، جہاں اُن کی ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈر سے ملاقات ہوئی ہے۔قبل ازیں وزیراعظم عمران خان اور قازقستان کے صدر کے درمیان ملاقات

پاکستان پر افغانستان کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کیلیے کوئی دباؤ نہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان پر افغانستان کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے کوئی دباؤ نہیں۔ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان کے تناظر میں پاکستان کے ساتھ

پاک تاجک تجارت کے لیے افغانستان میں امن ضروری ہے: وزیراعظم

دوشنبے: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے۔وزیراعظم نے پاکستان اور تاجکستان کے درمیان کاروباری شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ بزنس فورم سے خطاب میں کہا کہ افغانستان میں کئی سال کے تنازع کے

عمران خان کی قازقستان کے صدر اور تاجک وزیراعظم سے ملاقات

دوشنبے: وزیرِاعظم عمران خان دو روزہ دورے پر تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچ گئے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اطلاعات فواد چوہدری، وزیر بحری امور علی زیدی، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف بھی وزیراعظم

توشہ خانہ ریفرنس، آصف زرداری نے بریت کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے احتساب عدالت میں بریت کی درخواست دائر کردی۔آصف زرداری نے توشہ خانہ ریفرنس میں فاروق ایچ نائیک کے ذریعے درخواست دائر کی، جس میں کہا گیا کہ عدالت میں اب تک پیش نیب گواہان نے آصف زرداری پر

پاکستان کی کالعدم ٹی ٹی پی کو معافی کی مشروط پیشکش

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی آئین کو تسلیم کرلے اور جرائم میں ملوث نہ ہو تو معافی دی جاسکتی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان سے ملحق پاکستانی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں: بلاول

کراچی: پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافے کو مسترد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ پٹرول تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچاکر عمران خان نے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ مارا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ

وزیراعظم دو روزہ دورے پر تاجکستان چلے گئے

اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر تاجکستان چلے گئے، وہ تاجک صدر کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔وزیرِاعظم عمران خان تاجکستان میں ایس سی او کے سربراہی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ عمران خان

ملک بھرمیں آج سے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے

لاہور: کورونا پابندیوں میں نرمی کے بعد آج سے ملک بھرکے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے۔ کورونا پابندیوں میں نرمی کے بعد آج سے ملک بھرکے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے۔ تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو کورونا ایس اوپیزپرعمل درآمد کا پابند کیا گیا ہے۔…

جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کے 7 جوان شہید

جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کی فائرنگ سے جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے 7 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز نے جنوبی وزیرستان کے ضلع آسمان منزا میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔ اس