براؤزنگ پاکستان
پاکستان
گرانی کا ایک اور وار، گھی فی کلو مزید 38 روپے مہنگا
اسلام آباد: غریب عوام پر ایک اور مہنگائی کا وار کیا گیا ہے، یوٹیلٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی کی فی کلو قیمت میں 38 روپے اور تیل کے فی کلو پیکٹ پر 33 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر مہنگائی کا نیا طوفان برپا کردیا!-->…
بختاور بھٹو زرداری نے بیٹے کی تصویر شیئر کردی
کراچی: بے نظیر بھٹو شہید اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کردی ہے۔بختاور بھٹو زرداری نے کچھ دیر قبل انسٹاگرام پوسٹ پر بیٹے 'میر حاکم محمود چوہدری' کی تصویر شیئر کی ہے، جس پر بڑی تعداد!-->…
صورت حال اطمینان بخش، اپوزیشن جماعتیں منفی سیاست کررہی ہیں: وزیر داخلہ
لاہور: شیخ رشید نے کہا ہے کہ پنجاب سمیت ملک میں امن عامہ کی صورت حال اطمینان بخش ہے، موجودہ حالات میں اپوزیشن جماعتیں ڈیڑھ انچ کی مسجد بناکر منفی سیاست کررہی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان!-->…
آزاد کشمیر میں مسافر بس کھائی میں جاگری، 23 افراد جاں بحق
مظفر آباد: آزاد کشمیر میں مسافر بس کو خوف ناک حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں دو درجن افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ منجیاڑی کے قریب بس کھائی میں گرنے سے 23 افراد جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق آزاد کشمیر کے!-->…
مالی سال کی پہلی سہ ماہی، تجارتی خسارہ105فیصد سے بڑھ گیا
مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ105فیصد سے تجاوز کر گیا ہے۔
ادارہ شماریات نے پہلے چار ماہ کے بیرونی تجارت کے اعدادوشمار جاری کردیئے۔تجارتی خسارہ 15 ارب 61کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا۔
اعدادو شمار کے مطابق برآمدات 24.71 فیصد اضافے…
وفاقی دارالحکومت میں ریسکیو 1122 سروس شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: ریسکیو 1122 سروس وفاقی دارالحکومت میں بھی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، اسی ماہ سروس کا آغاز کیا جائے گا۔وزارت داخلہ کے مطابق پنجاب کی طرز پر اسلام آباد میں ریسکیو 1122 کا آغاز کیا جارہا ہے، وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ!-->…
وزیراعظم نے وزراء کو ٹی ایل پی سے متعلق بیانات دینے سے روک دیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو کالعدم جماعت ٹی ایل پی سے متعلق بیانات دینے سے روک دیا۔وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان معاہدے پر گفتگو کی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے!-->…
پنجاب بھر سے کالعدم تحریک لبیک کے سیکڑوں کارکن رہا
لاہور: کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور حکومت کے درمیان معاہدے کے بعد اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس میں ہونے والے فیصلوں پر عمل درآمد کا آغاز ہوگیا۔ پنجاب بھر سے کالعدم جماعت کے گرفتار 860 کارکنوں کو رہا کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق شیخوپورہ!-->…
بلوچستان کے علاقے خاران میں دھماکا، 11 افراد زخمی
کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گردی کی مذموم کارروائی میں 11 افراد زخمی ہوگئے، ٍخاران میں دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں خاران ہسپتال منتقل کردیا گیا، وزیراعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو نے دہشت گردی کی اس کارروائی کی شدید مذمت کی!-->…
ٹاؤن پلانر بیرون ملک جاچکے، پتا نہیں ملک کو کس جگہ پہنچادیا: چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ حالت یہ ہے کہ اب ہم گٹر بھی نہیں بناسکتے، پتا نہیں ملک کو کس جگہ پہنچادیا گیا ہے۔چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فاضل بینچ نے سرکاری اراضی پر قائم پٹرول!-->…