براؤزنگ پاکستان

پاکستان

عوام کو لوٹنے والوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی: بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ناجائز منافع خوری کے نام پر عوام کو لوٹنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے چینی کے بحران اور قیمت میں اضافے کے معاملے پر آج اہم اجلاس طلب کرلیا۔

پٹرول مہنگا ہونے سے اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کراچی/ اسلام آباد/ لاہور: پٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافے سے ملک بھر میں مہنگائی کی نئی لہر آگئی اور اشیاء خورونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے، گڈز اور پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی اضافہ کردیا گیا۔پٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافے سے ملک بھر کی

کراچی میں عزیز آباد کے علاقے بھنگوریہ گوٹھ میں 3 لڑکیوں سے مبینہ زیادتی ،مقدمہ درج

کراچی میں عزیز آباد کے علاقے بھنگوریہ گوٹھ میں 3 لڑکیوں سے مبینہ زیادتی کے کیس میں پولیس نے متاثرہ لڑکیوں کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکیوں میں 2 سگی بہنیں اور ان کی کزن شامل ہے، متاثرہ لڑکیوں کی عمریں 18…

دو خاندانوں کے باعث ملک بنگلادیش سے بھی پیچھے چلا گیا:وزیراعظم

اٹک: وزیراعظم عمران خان نے کورونا کو مہنگائی کی بڑی وجہ قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ تین ماہ میں تیل کی قیمتیں دگنی ہوگئیں، عوام کو مہنگائی سے بچانے کی پوری کوشش کررہے ہیں، پانچ سال بعد فیصلہ ہوگا، کیا ملک میں غربت کم ہوئی، حکومتی پالیسیوں

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے الگ الگ سیشن آج طلب

اسلام آباد: صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے الگ الگ سیشن آج طلب کر لیے۔ ایوان بالا اور ایوان زیریں کے اجلاس آج صبح ساڑھے دس بجے ہونگے، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اجلاس کا11 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا ہے، پرائیویٹ اسپتالوں میں علاج…

منگهوپیر پولیس کی کارروائی، جعلی ایس ایچ او گرفتار

کراچی: عوام کی بالآخر دادرسی ہوہی گئی، اُن کو جعلی ایس ایچ او سے چھٹکارا مل گیا، تفصیلات کے مطابق منگهوپیر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ایس ایچ او منگهوپیر کو گرفتار کرلیا۔بتایا جارہا ہے کہ اصلی ایس ایچ او منگهوپیر نے جعلی ایس ایچ او

شہباز شریف نے وزیراعظم کا ریلیف پیکیج مسترد کر دیا

مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کا ریلیف پیکیج مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریلیف اور پی ٹی آئی دو متضاد چیزیں ہیں، پیٹرول مزید مہنگا ہوگا، بجلی گیس کی قیمت بڑھے گی تو مہنگائی کیسے نہیں ہوگی۔ قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف…

مسعود خان امریکا میں پاکستان کے سفیر نامزد

سابق صدر آزاد کشمیر مسعود خان کو امریکا میں پاکستان کا سفیر نامزد کردیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق مسعود خان کی امریکا میں بطور سفیر تعیناتی کی سمری ارسال کردی گئی ہے۔ مسعود خان کے نام کی منظوری کے لیے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری…

پٹرول کی قیمت بڑھانی پڑے گی، وزیراعظم کا قوم سے خطاب

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کے تناظر میں ملک میں پٹرول کی قیمت بڑھانی پڑے گی۔وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کے دوران کہا کہ آج ہم پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے فلاحی پروگرام کا افتتاح کررہے ہیں،

نسلہ ٹاور کو گرانے کے لیے 4 کمپنیاں میدان میں آگئیں

کراچی: عدالت عظمیٰ کے حکم کی روشنی میں چار کمپنیاں نسلہ ٹاور گرانے کے لیے میدان میں آگئیں۔ذرائع کے مطابق نسلہ ٹاور کو گرانے کے لیے چار میں سے صرف ایک کمپنی نے دھماکا خیز مواد استعمال کرنے کی پیشکش کی ہے جو ہائی ٹیک الیکٹرانکس اینڈ مشینری