براؤزنگ پاکستان
پاکستان
نجکاری کے خاتمے کیلئے کراچی میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا پُرامن دھرنا
کراچی: پبلک سروس انٹرنیشنل کی ملحقہ آل سندھ لیڈی ہیلتھ ورکرز اینڈ ایمپلائز یونین نے آج کراچی میں تین تلوار پر پُرامن دھرنا دیا۔ یونین نے بلاول ہاؤس چورنگی پر دھرنے کا اعلان کیا تھا، پولیس نے400 لیڈی ہیلتھ ورکرز کو گرفتار کر کے تھانوں میں!-->…
مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت میں ٹرمپ کے الفاظ کو سراہتا ہوں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی حمایت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الفاظ کو سراہا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی حمایت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس!-->…
نئے صوبوں کو سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھنا چاہیے، سیاستدان اونرشپ لیں، عبدالعلیم خان
اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی کے صدر و وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ سیاستدان ذمے داریاں نبھاتے ہوئے نئے صوبوں کی "اونرشپ" لیں، اپنی چوہدراہٹ‘ بچانے کے بجائے عوام کے مسائل کا سوچنا ہوگا۔اپنے بیان میں عبدالعلیم خان کا!-->…
سندھ: اگست میں مون سون بارشوں کا امکان نہیں، محکمہ موسمیات
کراچی: ماہ اگست میں سندھ میں بارشوں کا امکان نہیں ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق سندھ کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جب کہ آج ساحلی علاقوں اور ضلع تھرپارکر میں کہیں کہیں بونداباندی متوقع ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا!-->…
فیلڈ مارشل کی جانب سے سابق آرمی چیفس و دیگر کے اعزاز میں استقبالیہ
راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب سے یومِ آزادی کے موقع پر آرمی چیفس اور سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب سے دیے گئے!-->…
منشیات فروشی کیس میں بڑا موڑ، انمول عرف پنکی بری
کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جنوبی کی عدالت نے گذری تھانے میں درج منشیات فروشی کے مقدمے میں نامزد ملزمہ انمول عرف پنکی کی بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے اسے مقدمے سے بری کردیا۔عدالت میں سماعت کے دوران وکیلِ صفائی نے مؤقف اختیار کیا کہ!-->…
ورلڈ میمن آرگنائزیشن انتخابات: فرینڈز آف ڈبلیو ایم او پینل امیدواروں کا تعارف اور خدمات
کراچی: ورلڈ میمن آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) پاکستان کے علاقائی انتخابات برائے 2026-29 کے لیے میدان میں اترنے والے "فرینڈز آف ڈبلیو ایم او” پینل کے امیدواروں کا پس منظر نمایاں سماجی، کاروباری اور فلاحی خدمات سے مالامال ہے۔ اس پینل میں صدر کی!-->…
پہلی نیشنل یوتھ پالیسی کا اعلان، خواتین کیلئے 35 فیصد کوٹا لازمی قرار
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی پہلی نیشنل یوتھ پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق تمام لیبر فورس میں خواتین کے لیے 35 فیصد کوٹا لازمی ہوگا، نوجوانوں کو اسٹارٹ اپ کے لیے مدد کی جائے گی۔پہلی نیشنل یوتھ پالیسی کا اعلان انہوں نے!-->…
اگست میں سندھ میں معمول سے کم بارش ہوسکتی ہیں، محکمۂ موسمیات
کراچی: محکمۂ موسمیات نے سندھ میں فی الحال مون سون بارشوں کا امکان مسترد کردیا۔محکمۂ موسمیات کے مطابق سندھ کے بیشتر مقامات پرآج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جب کہ کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی اور ضلع تھرپارکر میں کہیں کہیں بوندا!-->…
تجارتی جہاز پر حوثیوں کا حملہ: 3 پاکستانی جاں بحق، نائب وزیراعظم کی شدید مذمت
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز پر حوثیوں کے حملے کی پُرزور الفاظ میں مذمت کی ہے۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ تجارتی جہاز پر حوثیوں کے حملے میں 3 پاکستانی جاں بحق اور ایک زخمی ہوا، ایسے حملے!-->…