براؤزنگ پاکستان
پاکستان
مری سانحہ، 21 جاں بحق افراد کی شناخت ہوگئی
مری: مری میں انسانی المیے کے نتیجے میں سردی سے ٹھٹھر کر جاں بحق ہونے والے 21 افراد کی شناخت ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق مری میں شدید برف باری اور ٹریفک جام کے باعث مرنے والے سیاحوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو کی جانب سے!-->…
سانحہ مری، وزیراعظم نے تحقیقات کا حکم دے دیا
اسلام آباد: سانحۂ مری پر وزیراعظم عمران خان نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ٹویٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مری میں سیاحوں کی اموات پر افسردہ ہوں اور اس واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا!-->…
مری کے سرکاری ریسٹ ہاؤسز، دفاتر سیاحوں کیلیے کھولنے کا حکم
مری: مری کو آفت زدہ قرار دے کر پنجاب حکومت نے ایمرجنسی نافذ کردی۔مری کی صورت حال انتہائی خراب ہونے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری ریسٹ ہاؤسز اور سرکاری دفاتر کو سیاحوں کے لیے کھولنے کا حکم دیا ہے۔وزیراعلیٰ بزدار نے انتظامیہ!-->…
مری میں برف باری کے باعث انسانی المیہ، 19 سیاح جاں بحق
اسلام آباد: مری سے انتہائی افسوس ناک اطلاع موصول ہوئی ہے، جہاں برف باری میں پھنسے 19 سیاح شدید سردی سے ٹھٹھر کر جاں بحق ہوگئے جب کہ وزیر داخلہ شیخ رشید نے فوج اور سول آرمڈ فورسز کو طلب کرلیا ہے۔ملک کے پُرفضا مقام مری میں شدید برف باری کے!-->…
کراچی ، گارڈن میں کچرا کنڈی سے 20 دستی بم برآمد
کراچی: پولیس نے شہر قائد کے علاقے گارڈن کی ایک کچرا کنڈی سے 20 دستی بم برآمد کرلیے۔ ان میں بارودی مواد موجود تھا ، بروقت کارروائی کرتے ہوئے بم ڈسپوزل یونٹ نے ان بموں کو ناکارہ بنا دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گارڈن کے علاقے دھوبی گھاٹ میں کچرا!-->…
چیف جسٹس کی تھر آمد سے قبل علاقے کی قسمت جاگ اٹھی
مٹھی: سندھ کے اکثر علاقے پس ماندگی کا شکار ہیں، تھرپارکر ضلع تو وفاق اور سندھ حکومتوں نے ہمیشہ ہی نظرانداز کیا، اس لیے وہاں حالات انتہائی ناگفتہ بہ ہیں۔ضلع تھر کے جب چیف جسٹس کے دورے کرنے کی اطلاع ملی تو انتظامیہ حرکت میں آگئی۔چیف جسٹس!-->…
بولڈ منظر کے باعث ہالی وُڈ فلم کی آفر ٹھکرائی، سجل علی
کراچی: اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ میں نے بولڈ منظر کی وجہ سے ہالی وُڈ فلم میں کام کرنے سے انکار کیا۔سجل علی نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ انہیں ایک ہالی وُڈ فلم میں اہم کردار کی پیشکش ہوئی تھی لیکن انہوں نے اس فلم کو اس لیے!-->…
ہمارے تین سال معاشی کامیابی کی کہانی ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں اجناس کی بلند قیمتوں کے باوجود ملک میں شرح نمو اب بھی 4 فیصد سے زیادہ رہنے کی توقع ہے، حکومت کے تین سال معاشی کامیابی کی کہانی ہیں۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آج!-->…
فوجی قیادت کیساتھ مثالی تعلقات، مدت پوری کریں گے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوجی قیادت سے تعلقات مثالی نوعیت کے ہیں، نومبر دور ہے، آرمی چیف کو مزید توسیع سے متعلق ابھی سوچا نہیں، اتحادیوں کے ساتھ مل کر حکومت کے پانچ سال مکمل کریں گے۔انہوں نے کہا ہے کہ اپوزیشن تحریک عدم!-->…
ٹوبہ ٹیک سنگھ، گھر میں آتش زدگی سے 7 افراد جاں بحق
پیر محل: ٹوبہ ٹیک سنگھ میں آگ لگنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، گھر میں گیس لیکیج کے باعث آتش زدگی سے 7 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیرمحل کے نواحی گاؤں میں ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا، جہاں گھر میں گیس!-->…