براؤزنگ پاکستان
پاکستان
مری میں لینڈ سلائیڈنگ اور اسلام آباد، پنڈی کے نالوں میں طغیانی کا خطرہ
اسلام آباد: شدید بارشوں کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے مری میں لینڈسلائیڈنگ اور پنجاب کے مختلف شہروں کے ندی نالوں میں طغیانی کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق آج سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ ملک میں داخل ہورہی ہیں، جس کے!-->…
حکومتی اخراجات میں کمی کے لیے وفاق کے بڑے فیصلے
اسلام آباد: رواں مالی سال2022-23 میں مرکزی حکومت نے حکومتی اخراجات میں کمی لانے کی خاطر کرنٹ اور ترقیاتی بجٹ سے ہر قسم کی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کردی ہے۔اسامیاں، غیر پیداواری اسامیاں، بے کار اسامیاں ختم کرنے اور سرکاری افسران و!-->…
کراچی میں موسلادھار بارش، اربن فلڈنگ، 6 افراد جاں بحق
کراچی: مون سون کے چوتھے اسپیل کے دوران شہر قائد میں موسلادھار بارشوں نے جل تھل ایک کردیا۔ کرنٹ لگنے سے 4 اور ڈوبنے سے 2 افراد جاں بحق۔نجی ٹی وی کے مطابق جمعے کی دوپہر کاٹھور سے بڑھنے والا بادلوں کا سلسلہ پورے شہر پر پھیل گیا جس کے نتیجے!-->…
کراچی، پانی کے تیز ریلے میں 3 شہری بہہ گئے، ایک کو بچالیا گیا
کراچی: شہر قائد میں تیز بارشوں کے بعد جہاں مختلف سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا، وہیں موسلا دھار بارشوں کے بعد ندیوں میں پانی کا بہاؤ بھی تیز ہوگیا، گڈاپ لٹھ ندی سے نکلنے والے پانی کے تیز ریلے میں 3 افراد بہہ گئے۔ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر نے!-->…
ہفتے بھر میں تیل اور گھی 350 روپے کلو ہوجائیں گے، مفتاح اسماعیل
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ نے قوم کو خوش خبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہفتے میں خوردنی تیل اور گھی کی قیمت 350 روپے ہوجائے گی جب کہ تیل کی قیمت میں کمی کا فائدہ عوام کو صحیح وقت پر پہنچائیں گے۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں!-->…
پاکستان نے بے بنیاد بھارتی ڈوزيئر کو مسترد کردیا
اسلام آباد: پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کے نام نہاد ڈوزیئر کی رپورٹس کا جائزہ لیا گيا، ڈوزیئرمیں پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے گئے۔عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستان جھوٹے اور خود ساختہ ڈوزيئر کو!-->…
بلوچستان میں بارشوں سے بڑی تباہی، 9 افراد جاں بحق اور کئی لاپتا
کوئٹہ: طوفانی بارشوں سے ملک کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ بلوچستان خاصا متاثر ہے اور وہاں بڑی تباہیاں دیکھنے میں آرہی ہیں، صوبے کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، مختلف واقعات میں خواتین اور بچوں سمیت 9!-->…
معیشت کی بہتری کیلیے کوشاں، جلد مہنگائی سے نجات ملے گی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم کو جلد مہنگائی سے نجات ملے گی، عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی آرہی ہے۔وزیراعظم کا گرین اور بلیو لائن میٹرو بس سروس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا تیل کی قیمتوں میں!-->…
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں مفت بجلی پروگرام 17 جولائی تک معطل کردیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب حکومت کے روشن گھرانہ پروگرام کے تحت 100 یونٹ تک استعمال کرنے والے صارفین سے بجلی کا بل نہ لینے کی اسکیم 17 جولائی تک معطل کردی۔الیکشن کمیشن میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی!-->…
اینٹی کرپشن سندھ کی حلیم عادل کو زیر حراست لینے کی تصدیق
کراچی: سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو اینٹی کرپشن سندھ نے لاہور سے گرفتار کیا۔اینٹی کرپشن نے سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ حلیم عادل!-->…