براؤزنگ پاکستان
پاکستان
چین کا بڑا قدم، پاکستان کو سیف ڈپازٹ کیلیے 2 ارب ڈالرز دینے کا فیصلہ
اسلام آباد/ بیجنگ: دوست ملک چین نے بڑا قدم اُٹھاتے ہوئے پاکستان کو ایک سال کے لیے 2 ارب ڈالر کا قرضہ آگے بڑھادیا اور اب تک مجموعی طور پر چین پاکستان کو 4.3 ارب ڈالر کا قرض دے چکا ہے جس میں 2.3 ارب ڈالر تجارتی قرضے بھی شامل ہیں۔معروف اردو!-->…
پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کردیا
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف سابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جوڈیشل کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا۔ریفرنس بابر اعوان ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کیا گیا، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ چیف الیکشن!-->…
بانی یوم شہدائے پولیس – فہد بلوچ
احسن لاکھانی
معاشرے میں قیامِ امن کے لیے پولیس کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے۔ پولیس جرائم کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن کا کردار ادا کرتے ہیں اور امن و امان کی خاطر اپنی قیمتی جانوں کی قربانی دینے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔
پاکستان اور سندھ!-->!-->!-->!-->!-->…
حکومت کا عمران کی نااہلی کیلیے عدالت عظمیٰ سے رجوع کا فیصلہ
اسلام آباد: پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہل کرانے کے لیے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کیا جائے گا۔پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہ اجلاس ختم ہوگیا، جس!-->…
تحریک عدم اعتماد لارہے، حکومت بھیجنے کی تیاری مکمل ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے موجودہ اتحادی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت بھیجنے کی تیاری ہم نے مکمل کرلی ہے، ہم حکومت سے اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں گے اور جلد یہ حکومت گھٹنوں پر!-->…
عمران کو سیاست چھوڑ کر گرفتاری دینی چاہیے، ریحام خان
اسلام آباد: ریحام خان نے پی ٹی آئی پر پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنے سابق شوہر عمران خان سے متعلق کہا ہے کہ انہیں اب سیاست چھوڑ کر گرفتاری دینی چاہیے۔
https://twitter.com/RehamKhan1/status/1554729944516890625
ریحام خان نے سماجی!-->!-->!-->!-->!-->…
گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر میں دستی بم دھماکے سے 2 اہلکار شہید
کراچی: شہر قائد میں دستی بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے گارڈن میں واقع پولیس ہیڈ کوارٹر میں دستی بم دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 2 اہلکار موقع پر ہی شہید ہوگئے جب کہ 2 اہلکار زخمی ہوئے۔پولیس ذرائع!-->…
ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، کور کمانڈر کوئٹہ سمیت تمام افراد شہید
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ روز لاپتا ہونے والے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں گزشتہ روز لاپتا ہونے والے ہیلی کا ملبہ ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا!-->…
مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی فنڈنگ کا فیصلہ بھی سنایا جائے، پی ٹی آئی
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کو شوکاز دینے کا فیصلہ غلط ہے، پی ٹی آئی کو فنڈنگ اوورسیز پاکستانیوں نے کی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے!-->…
پھر ثابت ہوا عمران خان سرٹیفائیڈ جھوٹا ہے، وزیراعظم
کراچی: پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے بھی سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں لکھا کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس پر الیکشن!-->…