براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پی ٹی آئی کو شہباز گل کے بیان سے الگ ہونا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: پنجاب کے وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ شہباز گل کے بیان سے فائدہ نہیں نقصان ہوا، پی ٹی آئی قیادت کو ان کے بیان سے الگ ہونا چاہیے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی نے کہا کہ وزیراعظم سیلاب متاثرہ علاقوں میں گئے!-->…
کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ برسات کا سلسلہ
کراچی: شہر قائد میں پھر برسات کے سلسلے کا آغاز، مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش جاری۔پی ای سی ایچ سوسائٹی، سپرہائی وے اور ملحقہ علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے علاوہ ملیر، اسکیم 33، قائدآباد، یونیورسٹی روڈ،!-->…
شہباز گل کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو آج صبح عدالت پیش کیا گیا، جہاں انہیں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شہباز گل کو ایف ایٹ کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر کے روبرو پیش کیا گیا۔ دریں اثنا پولیس نے!-->…
روہڑی: جلوس میں دم گھٹنے سے 6 عزادار جاں بحق
روہڑی: جلوس میں دم گھٹنے سے 6 عزادار جاں بحق ہوگئے، سندھ کے شہر روہڑی میں 9 محرم کے جلوس میں مذہبی رسم کی ادائیگی کے دوران دم گھٹنے سے 6 عزادار جاں بحق اور درجنوں بے ہوش ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کے شہر روہڑی میں اہل تشیع برادری کے نو!-->…
9 محرم الحرام کے جلوس، سیکیورٹی سخت، موبائل سروس بند
کراچی / اسلام آباد / لاہور: پاکستان بھر میں 9 محرم الحرام کے موقع پر جلوس کے سلسلے میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جب کہ بیشتر مقامات پر موبائل فون سروس بھی بند ہے۔کراچی سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں 9 محرم الحرام کے!-->…
ممنوعہ فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر ایف آئی اے طلب
اسلام آباد: ایف آئی اے نے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو طلب کرلیا۔اسد قیصر کو ایف ائی اے پشاور کے انکوائری افسر کی جانب سے 11 اگست کو ایف ائی اے خیبر پختونخوا آفس میں!-->…
صوبہ پنجاب کی نئی کابینہ نے حلف اٹھالیا
لاہور: پنجاب کی نئی 21 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا، گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے صوبائی وزرا سے اُن کے عہدوں کا حلف لیا۔نجی ٹی وی نے بتایا کہ میاں اسلم اقبال، علی عباس شاہ، محسن لغاری، مور ملک، راجہ بشارت، راجہ یاسر ہمایوں، انصر مجید نیازی،!-->…
ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلیے مشکل فیصلے کرنے پڑے، وزیر خزانہ
کراچی: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے خسارہ کم کرنے کے لیے اختیار کی گئی حکمت عملی سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ امپورٹ کم کرکے ڈیمانڈ اور سپلائی کے توازن کو برابر کیا۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کراچی چیمبر آف کامرس میں میڈیا نمائندوں سے!-->…
کراچی میں بوندا باندی، بعد دوپہر تیز بارش متوقع
کراچی: مون سون سسٹم کے تحت شہر قائد کے مختلف علاقوں میں آج صبح ہلکی بارش ہوئی ہے۔گلشن اقبال، گلستان جوہر، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ اور اطراف کے علاقوں میں ہلکی بارش کے بعد موسم خوش گوار ہوگیا۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق مون سون سسٹم سندھ!-->…
الظواہری پر حملے میں پاکستانی سرزمین کے استعمال کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ایمن الظواہری پر ہونے والے حملے میں پاکستانی سرزمین استعمال ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا کہ لسبیلہ کے قریب پاک فوج کا ہیلی کاپٹر موسم کی!-->…