براؤزنگ پاکستان
پاکستان
مشکل وقت میں سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کرنا چاہیے، وزیراعظم کا دادو کا دورہ
دادو: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ سندھ کے ضلع دادو میں ٹنیٹ سٹی کا دورہ کیا اس موقع پر حکام کی جانب سے نقصانات اور امدادی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر اُن کا کہنا تھا کہ اس مشکل وقت میں سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز!-->…
توڑ پھوڑ کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع
اسلام آباد: مقامی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت میں 13 اکتوبر تک توسیع کردی۔عمران خان کے وکیل بابر اعوان ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش ہوئے اور عدالت سے درخواست کی کہ عمران خان لاہور میں ہونے کے باعث عدالت!-->…
اسحاق ڈار پاکستان پہنچ گئے، آج سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے
اسلام آباد: نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار پاکستان پہنچ گئے، آج 4 بجے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے۔ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار بطور وفاقی وزیر خزانہ کل صبح 10 بجے حلف اٹھائیں گے۔گزشتہ روز اسحاق ڈار گزشتہ روز 5 سالہ خودساختہ جلاوطنی ختم کرکے!-->…
صدر پاکستان نرسنگ کونسل شازیہ سومرو کا پاکستان میڈیکل کمیشن کا دورہ
اسلام آباد: آج صدر پاکستان نرسنگ کونسل میڈم شازیہ ثوبیہ سومرو نے پاکستان میڈیکل کمیشن اسلام آباد کا دورہ کیا، اس کا مقصد پاکستان نرسنگ کونسل کے رجسٹریشن کارڈ کا بروقت اطلاق نہ ہونا ہے، جس کی وجہ سے پاکستان بھر کے نرسز پریشان رہتے اور!-->…
کراچی: معروف کاروباری عمارت ٹیکنو سٹی میں آتش زدگی
کراچی: شہر قائد کے اولڈ سٹی ایریا کے مصروف ترین کاروباری علاقے آئی آئی چندریگر روڈ پر آئی ٹی کے کاروبار کے مرکز ٹیکنو سٹی میں آتش زدگی۔فائر بریگیڈ ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی 6 فائر بریگیڈ اور فائر فائٹرز روانہ ہوئے جو آگ پر!-->…
پاکستان کو دوبارہ بلندی پر لے جائیں گے، نامزد وزیر خزانہ
لندن: نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دوبارہ اسی بلندی پر لے جائیں گے جس پر نواز شریف کے دور حکومت میں تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق نئے وزیر خزانہ کی آج وطن واپسی ہوگی اور وہ جلد اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف!-->…
مرتضیٰ وہاب ایڈمنسٹریٹر کراچی کے عہدے سے مستعفی
کراچی: مرتضیٰ وہاب نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کپ عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔مرتضیٰ وہاب کا کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کراچی شہر کے لیے دن دیکھا نہ رات، بس کام کیا، تمام بڑی شاہراہوں کو ہم نے بنوایا۔انہوں نے کہا کہ جس!-->…
بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 اہلکار شہید
راولپنڈی: بلوچستان میں پاک فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، اس حادثے کے باعث 6 اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر کل رات فلائنگ مشن کے دوران گر کر تباہ ہوا۔آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے!-->…
سندھ اور بلوچستان میں المصطفیٰ ویلفیئر کے تحت امدادی سرگرمیاں جاری
کراچی/ حیدرآباد/ کوئٹہ: المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے تحت امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ کے مختلف شہروں، دیہات سجاول، میرپورخاص، سانگھڑ، کھڈرو، نواب شاہ، نوشہروفیروز، مورو، حیدرآباد، رانی پور، خیرپور، پیرجوگوٹھ، سکھر، شکارپور،!-->…
ناظم جوکھیو قتل کیس، فریقین کے مابین صلح ہوگئی
کراچی: ناظم جوکھیو قتل کیس میں فریقین کے درمیان صلح ہوگئی ہے۔ناظم جوکھیو قتل کیس میں پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام اویس سمیت 6 ملزمان گرفتار ہیں اور ملزمان پر آج فرد جرم عائد ہونی تھی۔تاہم ناظم جوکھیو کے ورثا نے عدالت میں حلف نامہ!-->…