براؤزنگ پاکستان
پاکستان
طالبات سے جنسی ہراسگی کیخلاف احتجاج، لیکچرار معطل
کراچی: طالبات کے ساتھ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں مبینہ طور پر جنسی ہراسگی کے الزامات پر طلبہ و طالبات کی جانب سے جناح اسپتال کی مرکزی شاہراہ پر احتجاج کیا گیا۔ دوسری جانب طالبہ کو ہراساں کرنے والے لیکچرار کو معطل کردیا گیا۔پولیس ذرائع!-->…
ایاز امیر کے بیٹے کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ، والد کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد: بیوی کے قتل کے ملزم صحافی ایاز امیر کے صاحبزادے شاہ نواز امیر کو عدالت نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں صحافی ایاز امیر کی بہو کینیڈین نژاد سارہ کے قتل کیس کی سماعت ہوئی۔!-->…
بھارت اگر کشمیر کے معاملے پر بات کرنا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں، وزیراعظم
نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت اگر ہم سے کشمیر کے معاملے پر بات چیت کرنا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں۔امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا سیلاب سے پاکستان میں 3 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہوئے اور 30!-->…
صحافی ایاز امیر کی بہو قتل، بیٹا شاہ نواز گرفتار
اسلام آباد: سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز کو اپنی بیوی کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق چک شہزاد میں سینئر صحافی ایاز امیر کی بہو کو گھر میں قتل کیا گیا، ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز نے اپنی بیوی سارہ کو قتل!-->…
پاکستان کو عالمی قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف ملنا چاہیے، اقوام متحدہ
نیویارک: پاکستان کی حمایت میں اقوام متحدہ کی جانب سے بڑا بیان سامنے آیا ہے، اقوام متحدہ کے ڈیولپمنٹ پروگرام (یو این ڈی پی) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو عالمی قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف ملنا چاہیے۔یو این ڈی پی کے پالیسی میمورنڈم میں کہا گیا ہے!-->…
سیلاب کی تباہ کاریاں، دنیا کو ہمیں ریلیف دینا ہوگا، وزیراعظم
نیویارک: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا کو ذاتی پسند اور ناپسند کو چھوڑ کر ہماری مدد کرنا ہوگی۔نیویارک میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں سے متعلق پوری دنیا کو آگاہ!-->…
ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل، وطن واپسی پر گرفتار نہ کرنے کا حکم
اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری احتساب عدالت نے معطل کردیے۔گزشتہ روز احتساب عدالت میں اسحاق ڈار نے اپنے وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی جانب سے فیصلہ سناتے ہوئے کہا گیا!-->…
خاتون جج کو دھمکی کیس، عمران خان نے عدالت میں معافی مانگ لی
اسلام آباد: عدالت عالیہ میں خاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق توہین عدالت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے معافی مانگ لی۔سابق وزیراعظم عمران خان، شاہ محمود قریشی، شبلی فراز اور عمران خان کے وکیل حامد خان اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے۔ اس!-->…
عدالت عظمیٰ کا پی ٹی آئی کو پھر قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کو عدالت عظمیٰ نے ایک بار پھر قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ دے دیا۔پی ٹی آئی اراکین کی قومی اسمبلی سے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ!-->…
پاکستان کی سیلابی صورتحال پر دنیا کو جاگنا چاہیے، انجلینا جولی
اسلام آباد: ہالی وُڈ کی مقبول اداکار اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی سفیر انجلینا جولی نے بین الاقوامی برادری سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے ڈومور کا مطالبہ کردیا۔انجلینا جولی نے نیشنل فلڈ رسپانس!-->…