براؤزنگ پاکستان

پاکستان

حاجی غلام خیبر پختون خوا کے گورنر مقرر

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر حاجی غلام علی کو گورنر خیبر پختونخوا تعینات کرنے کی سمری منظور کرلی۔سینیٹر حاجی غلام علی کی بطور گورنر کے پی تعیناتی کی سمری وزیراعظم شہباز شریف نے صدر عارف علوی کو بھیجی

اہم تعیناتی، سمری وزارت دفاع کو بھیج دی ہے، آئی ایس پی آر

اسلام آباد: جی ایچ کیو کی جانب سے جوائنٹس چیفس آف اسٹاف اور آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے سمری وزارت دفاع کو بھیجنے کی آئی ایس پی آر نے تصدیق کردی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو کی جانب سے

توشہ خانہ کیس، عمران کی نااہلی کیخلاف درخواست پر فل بینچ تشکیل

لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے خلاف درخواست پر فل بینچ تشکیل دے دیا گیا۔لاہور ہائی کورٹ میں شہری جابر علی نے وکیل اظہر صدیق کے توسط سے درخواست دائر کی، جس میں توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو نااہل قراردینے کے

کل تک اہم تعیناتیوں کے لیے نام فائنل ہوجائیں گے، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے، جہاں انہوں نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔خواجہ آصف نے ملاقات کے بعد

آرمی چیف تعیناتی کی سمری حکومت کو موصول، اتحادیوں کا اجلاس طلب

اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ وزارت دفاع کی طرف سے بھجوائی گئی سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی جب کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس بھی آج طلب کرلیا ہے۔وزیراطلاعات و

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری 2023 کو ہوں گے۔الیکشن کمیشن نے

توشہ خانہ کیس: عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کا آغاز

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی شروع ہوگئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر وقاص ملک عدالت میں پیش ہوئے اور بیان

ارشد شریف کا سازشی قتل ہوا، قریب سے گولی ماری گئی، فیصل واوڈا

اسلام آباد: صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے ایک اور دعویٰ کردیا۔فیصل واوڈا نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف قتل کے شواہد ابھی پیش نہیں کیے، یہ تکلیف دہ معاملہ ہے،

پروین رحمان قتل کیس: ملزمان کی سزائیں کالعدم، رہا کرنے کا حکم

کراچی: عدالت عالیہ نے پروین رحمان قتل کیس میں سزا پانے والے ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دے دیں۔سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان رحیم سواتی، امجد حسین، ایاز سواتی، عمران سواتی اور احمد حسین کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں کو منظور

پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرری کا عمل شروع ہوچکا، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 25 نومبر تک آرمی چیف کی تقرری کا عمل ہوجائے گا، سینئر موسٹ 5 یا 6 نام آئیں گے ان ہی میں سے فائنل ہوجائے گا۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بیان میں کہا کہ پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرری کا